- Software
- App
- Website
- Search Engine
- d
-
Google was founded by Sergey Brin & Lery Page
Computer MCQs
Computer based MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All IT related or Computer related solved MCQs are included in this portion. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
A mobile phone sends and receives messages through:
- Sound Waves
- Microwaves
- Radio Waves
- None of these
- C
ایم ایس ورڈ میں ایک کالم کی کم از کم چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟
- 0.5 انچ
- 1 انچ
- 1.5 انچ
- 2 انچ
- a
-
ایم ایس ورڈ کو پہلی بار 25 اکتوبر 1983 کو متعارف کروایا گیا۔یہ ایک ورڈ پروسیسنگ سافٹ ویئر ہے۔ایم ایس ورڈ میں کم سے کم فونٹ سائز 8 ہوتا ہے اور زیادہ سے زیادہ فونٹ سائز 72 ہوتا ہے۔
مائیکروسافٹ ورڈ میں سپیلنگ چیک کرنے کیلئے کونسا بٹن دباتے ہیں؟
- F5
- F6
- F7
- F8
- d
-
مائیکروسافٹ ورڈ میں سپیلنگ اور گرائمر چیک کرنے کیلئے ایف 7 استمعال کی جاتی ہے۔
مائیکروسافٹ ورڈ میں لکھتے ہوئے اگر کسی لفظ کے نیچے سرخ رنگ کی لائن لگ جائے تو اسکا مطلب ہوتا ہے کہ سپیلنگ میں غلطی ہے اور اگر نیلے رنگ کی لائن لگے تو اسکا مطلب ہے کہ جو فقرہ لکھا گیا ہے اُس میں گرائمر کی غلطی ہے۔
فیس بُک کا پُرانا نام کیا تھا؟
- فیس میش
- فیس میٹا
- فیس واش
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فیس بُک کو ایک امریکن مارک زکر برگ نے متعارف کروایا۔ فیس بُک کو بنیادی طور پر 28 اکتوبر 2003 کو فیس میش کے نام سے متعارف کروایا گیا ۔ فیس بک کا پرانا نام فیس میش ہے۔ اس پُرانے نام فیس میش کو 4 فروری 2004 کو فیس میش سے بدل کر فیس بُک کر دیا گیا۔
کمپیوٹر میموری کی کتنی اقسام ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- B
-
کمپیوٹر میموری کی دو اقسا م ہیں جن میں پرائمری میموری اور سیکنڈری میموری شامل ہیں۔پرائمری میموری میں ریم اور رَوم آجاتے ہیں جبکہ سیکنڈری میموری میں ہارڈ ڈسک، سی ڈی، ڈی وی ڈی، یو ایس بی وغیرہ شامل ہیں۔
LAN stands for:
- Local Average Network
- Local Area Network
- Low Area Network
- None of these
- B
-
Local Area Network first time developed in 1970s by Cambridge Ring.
Computer Mouse was invented in:
- 1920
- 1940
- 1960
- 1980
- c
-
Computer mouse was invented by Douglas Carl Engelbart.
He was an American Engineer.
To save a file with two names , functional key is used:
- F7
- F5
- F6
- F12
- d
-
F7 functional key is used for Spelling & Grammar Check.
F5 functional key is used to refresh the computer.
Twitter is a:
- Blog Page
- Email Service
- Search Engine
- Social Network Service
- d
-
Google is a Search Engine.