Computer MCQs Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department

What is Grammar check Functional Key?

  • F5
  • F7
  • F9
  • F11
  • b
  • کوئی فقرہ یا لفظ لکھتے وقت اگر لفظ / ورڈ کے نیچے سرخ لائن لگے تو اس کا مطلب ہو گا کہ لفظ کے سپیلنگ میں غلطی ہے ، اور اور فقرہ کے نیچے نیلی لائن لگے تو اس کا مطلب ہے کی فقرہ میں گرائمر کی غلطی ہے۔

View More Details >>
Computer MCQs Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department

ایم ایس ورڈ کس لفظ کا مخفف ہے؟

  • منی سافٹ ورڈ
  • مائیکرو سائیڈ ورڈ
  • مائیکرو سافٹ ورڈ
  • مائیکرو سافٹ ایکسل
  • c
  • مائیکرو سافٹ ورڈ ، مائیکروسافٹ آفس کا ایک حصہ / پارٹ ہے۔
    مائیکرو سافٹ آفس کو بل گیٹس نے متعارف کروایا۔

View More Details >>