- اینالوگ
- ڈیجیٹل
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Computer MCQs
Computer based MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All IT related or Computer related solved MCQs are included in this portion. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
انٹرنیٹ ایک ۔۔۔۔۔عالمگیر نظام ہے۔
- عارضی
- پائیدار
- مربوط
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
انٹرنیٹ پوری دنیا کے کمپیوٹرز کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے۔
ویب سائیٹ ۔۔۔۔۔کا مجموعہ ہے۔
- Web Pages
- Web Sites
- Web Designs
- Web Links
- a
-
ایک ویب سائیٹ کو ایک مخصوص ڈومین سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
کیا ہے ؟C++
- کمپوٹر لیگویج
- کمپیوٹر کورس
- کمپیوٹر ہارڈویئر
- کمپیوٹر سوفٹ ویئر
- a
-
پروگرامنگ کیلئے ہوتی ہے۔C++
جاوا
جاوا سکرپٹ
ایچ ٹی ایم ایل
سی ایس ایس
پائتھن
ایم ایس ورڈ میں سکرین پر موجود پہلی بار کو۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- Menu Bar
- Title Bar
- Tool Bar
- None of these
- b
-
یہ وہ بار ہوتی ہے جہاں ایم ایس ورڈ فائل کا نام درج ہوتا ہے۔
ٰ کیا ہے ؟Internet Explorer
- Browser
- Software
- Application
- Game
- a
-
انٹرنیت ایکسپلورر ایک ویب براوزر ہے۔
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو 16 اگست 1995 کو جاری / متعارف کروایا گیا۔
انٹرنیٹ استمعال کرتے وقت ویب سائیٹ کا ایڈریس کہا ں درج کرتے ہیں؟
- سرچ بار
- ایڈریس بار میں
- ٹول بار
- مینو بار
- b
مندرجہ ذیل میں سے پرائمری میموری کی مثال ہے۔
- RAM
- CPU
- Hard Disk
- DVD ROM
- a
-
RAM, ROM, PROM are examples of Primary Memory.
مخفف ہے؟DSL
- Digital Special Line
- Dual Subscriber Line
- Digital Subscriber Line
- Digital Super Line
- c
-
ڈی ایس ایل کو ایک سائنسدان جوزف نے 1980 میں ایجاد کیا۔
What is shortcut key to Print in MS Power Point?
- Ctrl + A
- Ctrl + P
- Ctrl + C
- Ctrl + K
- b