Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

تیزاب زنگ کے ساتھ کیمیائی عمل کر کے کونسی گیس پیدا کرتا ہے؟

  • ہائیڈروجن
  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • کلورین
  • آکسیجن
  • A
  • تیزاب کو عموما دھاتوں سے زنگ اُتارنے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔
    تیزاب جب زنگ کو اُتارتا ہے تو دھات کا رنگ بھی اُتار دیتا ہے اور بعض اوقات مذکورہ دھات کو بھی خراب کر دیتا ہے۔
    اور جب تیزاب زنگ پر استمعال کیا جاتا ہے تو ایک گیس آپکو اُٹھتی نظر آتی ہے۔یہی ہائیڈروجن گیس ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

درج ذیل میں سے کونسا عمل کیمیائی عمل کو ظاہر کرتا ہے؟

  • پانی کا بننا
  • نمک کا پانی میں حل ہونا
  • خوراک سے توانائی کا حصول ہونا
  • پانی کا جمنا
  • B
  • ہائیڈروجن کے دو ایٹم اور آکسیجن کا ایک ایٹم مل کر پانی بناتے ہیں۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

سمندر کے پانی کو اُبالنے سے یہ بھاپ بن جاتا ہے اور نمکیات پیچھے رہ جاتے ہیں۔یہ عمل کیاکہلاتا ہے؟

  • فلٹریشن
  • کشید
  • تکسید
  • تخفیف
  • B
  • سمندری پانی کو اُبال کر نمک الگ کرنے کے عمل کو اردو میں عملِ کشید جبکہ انگریزی میں ڈی سیلینیشن کہتے ہیں۔

View More Details >>