Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

درجہ حرارت ماپنے والے آلے کو کیا کہتے ہیں؟

  • مائیکرو میٹر
  • ایم میٹر
  • تھرما میٹر
  • بیرو میٹر
  • C
  • درجہ حرارت کو ماپنے کے تین بنیادی یونٹس ہیں جن میں سینٹی گریڈ، فارن ہائیٹ اور کیلون شامل ہیں۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

ویکسین کیریئر کس میٹریل کا بنا ہو ؟

  • گلاس
  • ایسا میٹریل جو باہر کی حرارت کو اندر نہ آنے دے
  • پلاسٹک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • ویکسین کیریئر کو اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ اِس میں باہر سے اندر حرارت نہ پہنچ سکے ۔
    ویکسین کیریئر کا بنیادی مقصد ہی ویکسین کو گرمی اور حرارت سے محفوظ رکھنا ہے۔

View More Details >>