Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

بائی میٹلک سٹرپس کس میٹیریل میں استمعال ہوتی ہیں ؟

  • پہیوں
  • چھتوں اور دیواروں
  • تھرموسٹیٹ
  • رن ویز
  • C
  • تھرموسٹیٹ میں استمعال ہونے والی بائی میٹلک سٹرپ میں براس کی بنی ہُوئی سٹرپ آئرن کی بنی ہوئی سٹرپ کے ساتھ جُری ہوتی ہے۔
    بنیادی طورپر تھرموسٹیٹ کا کام درجہ حرارت کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

سسٹم انٹرنیشنل کب متعارف کروایا گیا؟

  • 1960
  • 1967
  • 1980
  • 1990
  • A
  • سسٹم انٹرنیشنل کو سی جی پی ایم نے 1960 میں متعارف کروایا۔
    جنرل کانفرنس آن ویٹ اینڈ میئر مختلف اکائیاں / یونٹس مقرر کرنے کیلئے ایک بین الاقوامی اتھارٹی ہے۔جس کے قوانین پر تقریبا دُنیا کے تمام ممالک میں عمل کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

تیزاب کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے ؟

  • تُرش
  • کڑوا
  • میٹھا
  • نمکین
  • A
  • تیزاب کا ذائقہ تُرش ہوتا ہے اور اَساس کو ذائقہ تیزاب کے ذائقہ کے اُلٹ ہوتا ہے۔
    اَساس کا ذائقہ تلخ یا صابن کیطرح کا محسوس ہوتا ہے

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department Interview MCQs Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ویکسین آئی پی وی کس عمر میں دی جاتی ہے؟

  • 8 ہفتہ میں
  • 10 ہفتہ میں
  • 14 ہفتہ میں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • یاد رکھیں آئی پی وی ویکسین بھی ہوتی ہے اور آئی پی وی انجیکشن بھی ہوتا ہے۔
    آئی پی وی انجیکشن 14 ماہ کی عمر میں لگایا جاتا ہے۔
    آئی پی وی ویکسین کی پہلی خوراک دو ماہ، دوسری خوراک 4 ماہ، تیسری خوراک 8 ماہ اور چوتھی خوراک 18 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔
    بعض اوقات آئی پی وی ویکسین 4 سے 6 سال کی عمر میں بھی بچوں کو استمعال کروائی جاتی ہے۔
    ایک وقت میں آئی پی وی کی 0.5 ملی گرام خوراک دی جا سکتی ہے۔
    اس ویکسین کا ٹیکہ گوشت میں لگایا جاتا ہے۔
    آئی پی وی کا ٹیکہ اگست 2015 میں ای پی آئی پروگرام میں شامل کیا گیا۔

View More Details >>