- 100 سینٹی گریڈ
- 50 سینٹی گریڈ
- 25 سینٹی گریڈ
- 0 سینٹی گریڈ
- d
-
ہلکے پانی کا فریزنگ پوائنٹ 0 سینٹی گریڈ ہے جبکہ بھاری پانی کا فریزنگ پوائنٹ 3.8 سینٹی گریڈ ہے۔اس کے علاوہ پانی کا بوائلنگ بوائنٹ 100 سینٹی گریڈ ہے۔پٹرول کا فریزنگ پوائنٹ 60- سینٹی گریڈ ہے۔الکوحل کا فریزنگ پوائنٹ 114- سینٹی گریڈ ہے۔خون کا فریزنگ پوائنٹ 2- سے 3- سینٹی گریڈ ہے۔
Everyday Science MCQs
All Everyday Science MCqs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All Everyday Science MCQs are solved with complete detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
الیکٹرک بلب میں کونسی گیس استمعال ہوتی ہے؟
- ہائیڈروجن گیس
- آرگون گیس
- آکسیجن گیس
- کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس
- B
-
آرگون گیس کو 1894میں یونیورسٹی کالج لندن میں لارڈ ریلے اور سر ولیم رامسے نے دریافت کیا۔الیکٹرک بلب میں آرگون گیس کے علاوہ نائٹروجن گیس، ہیلیم گیس، نی اون گیس، اور کرپٹون گیس بھی استمعال کی جاتی ہے۔
Pediatrics refers to:
- Care of Children
- Care of Old People
- Care of bones and joints
- Care of Pregnant Women
- a
ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے۔یہ نیوٹن کا کونسا قانون ہے؟
- پہلا
- دوسرا
- تیسرا
- چوتھا
- C
-
آئزک نیوٹن ایک برطانوی ماہر ریاضی دان اور ماہر طبیعات تھا۔اس سائنسدان نے 23 سال کی عمر میں 1686 میں حرکت کے تین قوانین پیش کئے۔نیوٹن کا حرکت کا پہلا قانون یہ تھا کہ کو ئی جسم اُس وقت تک حرکت نہیں کرتا جب تک اُس جسم پر فورس نہ لگائی جائے۔نیوٹن کا دوسرا قانون یہ تھا کہ جب کسی جسم پر فورس لگائی جاتی ہے تو وہ جسم فورس کی سمت میں کچھ فاصلہ طے کرتا ہے۔نیوٹن کا تیسرا قانون یہ تھا کہ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے۔
ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ آسانی سے گزر جائے ، کیا کہلاتا ہے؟
- کنڈکٹر
- سیمی کنڈکٹر
- انسولیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ آسانی سے گزر جائے اُسے کنڈکٹر کہتے ہیں۔ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ بہت کم مقدار میں گزرے اُسے سیمی کنڈکٹر کہتے ہیں۔ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ نہ گزر سکے اُسے انسولیٹر کہتے ہیں۔
ایکس رے مشین کس نے ایجاد کی؟
- ولیم جون
- رون ٹن
- الیگزینڈر
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ولہم کوراڈ رَون ٹن ایک جرمن شعبہ فزکس کا پروفیسر تھا۔ اس نے ایکس ریز کو 1895 میں حادثاتی طور پر ایجاد کیا۔ تاریخ کا سب سے پہلا فزکس میں نوبل پرائز1901 میں رونگ ٹن کو دیا گیا۔
پانی کتنے قسم کا ہوتا ہے؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- B
-
پانی کے دو اقسام ہیں۔جن میں ہلکا پانی اور بھاری پانی کہا جاتاہے۔
ٹی بی انسانی جسم کے کس عُضو کو متاثر کرتی ہے؟
- دل کو
- دماغ کو
- ٹآنگوں کو
- پھیپھڑوں کو
- d
-
ٹی بی، ٹیوبر کلوسز کا مخفف ہے۔یہ جراثیموں سے پھیلنے والی بیماری ہے۔متاثرہ شخص جب چھینکتا ہے، تھوکتا ہے ، بولتا ہے یا کھونسی کرتا ہے تو یہ ییماری ہوا کے ذریعے ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو سکتی ہے۔یہ بیماری پھیپھڑوں کے علاوہ دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ٹی بی کو 24 مارچ 1882 کو ڈاکٹر رابرٹ کُچ نے تشخیص کیا۔
آنکھ کا حساس ترین حصہ کیا کہلاتا ہے؟
- کورنیا
- آپٹک نَرو
- ریٹینا
- آئرس
- c
-
ریٹینا آنکھ کا حساس ترین اعصابی خلیہ ہے۔یہ آنکھ کے پچھلے حصہ میں واقع ہوتا ہے۔یہ مختلف تصاویر کا موصول کر کے دماغ کو مہیا کرتا ہے۔آنکھ کے بنیادی طور پر سات حصے ہیں جن میں سکلیرا، آئرِس، کورنیا، پیوپلز، لینز، ریٹینا اور آپٹک نرو شامل ہیں۔
Who used telescope first time in the human history to observe Jupiter, Saturn and Venus?
- Thomas Horrior
- Al-Beruni
- Aristotle
- Galileo-Galilei
- d
-
First telescope was invited in 1608 in Netherlands.