Everyday Science MCQs Interview MCQs

نیوٹران کو کب دریافت کیا گیا؟

  • 1929
  • 1930
  • 1931
  • 1932
  • C
  • نیوٹران کے بارے میں تھیوری سب سے پہلے 1920 میں ارنسٹ ردرفورڈ نے پیش کی۔ نیوٹران کو 1932 میں جیمز چیڈوک نے دریافت کیا۔نیوٹران پر نیوٹرل چارج ہوتا ہے۔نیوٹرل چارج کا مطلب ہے کہ نہ مثبت چارج ہوتا ہے اور نہ منفی چارج۔نیوٹران کا تعلق ہیڈران کلاس سے ہے۔
    نیوٹران کو این سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

پٹیلا جسم کے کس حصہ میں موجود ہے؟

  • بازو میں
  • ٹانگ میں
  • پاؤں میں
  • سر میں
  • B
  • پٹیلا کو بھی کہا جاتا ہے۔گھٹنے کے سامنے والی ہڈی کو پٹیلا کہا جاتا ہے۔
    یا اِسے آپ یُوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ جس مقام پر دو ہڈیاں فیمر(ران والی بڑی ہڈی) اور ٹیبیا (گھٹنے سے نیچے ٹانگ کی سامنے والی ہڈی) ملتی ہیں اُس مقام پر یہ ہڈی پٹیلا واقع ہوتی ہے۔یہ ہڈی گھٹنے کی حفاظت کر تی ہے اور ٹیبیا کو مسلز سے ملاتی ہے

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

فِضا کی کتنی پَرت ہیں؟

  • 04
  • 05
  • 06
  • 07
  • B
  • فضا کو 5 تہوں / پرت میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جن میں ایگزو سفیئر، تھرموسفیئر، میزو سفیئر، سٹریٹو سفیئر اور ٹروپو فیئر شامل ہیں۔ ان میں زمین کی سطح سے جو قریب ترین پرت ہے وہ ٹروپو سفیئر ہے۔ٹروپو سفیئر زمین کی سطح سے 8 کلومیٹر کی اونچائی سے شروع ہوتی ہے اور 14.5 کلومیٹر اونچائی تک جاتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

علم کیمیا (کیمسٹری) کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟

  • ابن الہیشم
  • ابن خلدون
  • آئزک نیوٹن
  • جابر بن حیان
  • d
  • جابر بن حیان کا اصل نام ابو موسی جابر بن حیان تھا۔آپ تاریخ کے سب سے پہلے کیمیا دان اور مسلم سائنسدان تھے۔آپ جغرافیہ دان، ماہر فلکیات اور ماہر طبیعات تھا۔آپ ے 200 سے زائد کتابیں لکھیں۔آپ 721 عیسوی کو طوس ، ایران میں پیدا ہوئے اور 913 عیسوی کوفہ ، عراق میں وفات پائی۔

View More Details >>