Everyday Science MCQs Interview MCQs

زمین کا ڈایا میٹر کتنا ہے؟

  • 12596 کلومیٹرز
  • 12756 کلومیٹرز
  • 13756 کلومیٹرز
  • 14756 کلومیٹرز
  • B
  • زمین کا ریڈیس 6371 کلومیٹر ہے۔سورج کا ڈایا میٹر 14 لاکھ کلومیٹرز جبکہ ریڈیس 7 لاکھ کلومیٹرز ہے۔چاند کا ڈایا میٹر زمین کے ڈایا میٹر کا 4/1 حصہ ہے۔چاند کا ڈایا میٹر 3475 کلومیٹرز ہے جبکہ چاند کا ریڈیس 1737.1 کلومیٹرز ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

مادہ کی قدرتی طور پر کتنی حالتیں ہیں؟

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • C
  • ہر وہ چیز جو جگہ گھیرتی ہے اور وزن رکھتی ہے مادہ کہلاتی ہے۔ مادہ قدرتی طور پر چار حالتوں میں پایا جاتا ہے۔ جن میں ٹھوس ، مائع ، گیس اور پلازمہ شامل ہیں۔

View More Details >>