Everyday Science MCQs Interview MCQs

ہڈی کو ہڈی سے جوڑنے والے مسلز کو کیا کہتے ہیں؟

  • لیگامنٹس
  • ہڈیاں
  • جوڑ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • لیگامنٹس ہڈی کو ہڈی سے وجوڑنے کے ساتھ ساتھ جوائنٹس / جوڑوں کو سہارا بھی فراہم کرتے ہیں۔ اس قسم کے مسلز انسانی جسم میں گھٹنے، ٹخنے، کندھے، کہنی وغیرہ کے جوڑوں کے گرد موجود ہیں۔انسانی جسم میں تقریبا 900 کےقریب لیگامنٹس موجود ہیں۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

انسانی جسم کا درجہ حرارت چیک کرنے کے بنیادی طور پر کتنے طریقہ کار ہیں؟

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • C
  • انسانی جسم کا درجہ حرارت بنیادی طور پر عموماً تین طریقہ کار سے چیک کیا جاتا ہے۔
    (1) اورل ٹمپریچر میتھڈ ۔(2) ایگزیل ٹمپریچر میتھڈ۔ (3) ریکٹم ٹمپریچر میتھڈ
    (1)۔ اورل ٹمپریچر میتھڈ:
    اس طریقہ کار میں انسانی جسم کا درجہ حرارت چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کے منہ میں رکھا جاتا ہے۔
    (2)۔ ایگزیل ٹمپریچر میتھڈ:
    اس طریقہ کار میں انسانی جسم کا درجہ حرارت چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کی بغل میں رکھا جاتا ہے۔اور جو ریڈنگ حاصل ہو اُس میں ایک (1) جمع کر لیا جاتا ہے۔
    (3)۔ ریکٹم ٹمپریچر میتھڈ:
    یہ طریقہ کار عموماً بچوں کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔ اس طریقہ کار میں تھرما میٹر کو بچے کے مقعد میں رکھا جاتا ہے اور جو ریڈنگ آئے اُس میں سے ایک (1) نفی کر دیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

انسانی جسم میں کتنے نظام پائے جاتے ہیں؟

  • 07
  • 08
  • 09
  • 10
  • C
  • ریسپائریٹری سسٹم، سرکُولیٹری سسٹم، ڈائجسٹو سسٹم، یُونیری سسٹم، فیمیل پروڈکٹو سسٹم، میل پروڈکٹو سسٹم، نروس سسٹم، اینڈوکرائن سسٹم اور مسکلوسکیلٹل سسٹم۔

View More Details >>