Everyday Science MCQs Interview MCQs Medical MCQs

انسانی جسم میں نبض چیک کرنے کے کتنے پوائنٹ ہیں؟

  • تین
  • پانچ
  • سات
  • نو
  • C
  • Carotid Pulse یہ نبض جبڑے کے نیچے گردن پر محسوس کی جا سکتی ہے۔
    Radial Pulse یہ نبض کلائی پر محسوس کی جاسکتی ہے۔
    Brachial Pulse یہ نبض کہنی کے اندر والی سائیڈ پر محسوس کی جاسکتی ہے۔
    Femoral Pulse یہ نبض پیٹ کے نیچے ران کے اوپر کے حصے میں محسوس کی جاسکتی ہے۔
    Popliteal Pulse یہ نبض گھٹنے کے نیچے والے حصے میں محسوس کی جاسکتی ہے۔
    Posterior Tibial Pulse یہ نبض ٹخنے کے اندرونی سائیڈ پر محسوس کی جاسکتی ہے۔
    Dorsalis Pedis Pulse یہ نبض پاؤں کے اوپر والے حصے میں محسوس کی جاسکتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs Medical MCQs

شوگرلیول کا بڑھ جانا کیا کہلاتا ہے؟

  • ہائپر گلیسیمیا
  • ہائپر گلیسیمیا
  • ہائپر ٹینشن
  • ہائپوٹینشن
  • A
  • شوگر کو انگریزی میں ڈائے بیٹیز کہا جاتا ہے۔ شوگر کی بنیادی طور پر 2 اقسام ہیں۔ایک قسم جس میں شوگر لیول بڑھ جاتا ہے اور دوسری قسم میں شوگر لیول کم ہو جاتا ہے۔ایک نارمل شوگر لیول 70 سے 140 تک ہوتا ہے۔اگر اس سے کم ہو گا تو شوگر لیول کم میں شمار ہو گا اور اگر زیادہ ہو گا شوگر لیول زیادہ میں شمار ہو گابنیادی طور پر شوگر کی بیماری لبلبہ کی خرابی، وزن زیادہ ہونے یا جسمانی مشقت والا کام نہ کرنے کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

جلد کی کتنی پرت ہوتی ہیں؟

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • B
  • ایپی ڈرمس، ڈرمس اور ہائپو ڈرمس
    جلد کی سب سے بیرونی تہہ ایپی ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی دوسری درمیانی تہہ ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی تیسری سب سے اندرونی تہہ جو جلد کے خلیوں کو ہڈیوں سے ملاتی ہے ہائپو ڈرمس کہلاتی ہے۔

View More Details >>