- Silver
- Silicon
- Steel
- Fiber Glass
- B
-
Silicon is a Semiconductor.
First Silicon Chip was invented in 1959 by Robert Noyce.
Everyday Science MCQs
All Everyday Science MCqs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All Everyday Science MCQs are solved with complete detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
شوگر لیول کا کم ہو جانا کیا کہلاتا ہے؟
- ہائپر گلیسیمیا
- ہائپو گلیسیمیا
- ہارٹ اٹیک
- انجائنا
- B
شوگرلیول کا بڑھ جانا کیا کہلاتا ہے؟
- ہائپر گلیسیمیا
- ہائپر گلیسیمیا
- ہائپر ٹینشن
- ہائپوٹینشن
- A
-
شوگر کو انگریزی میں ڈائے بیٹیز کہا جاتا ہے۔ شوگر کی بنیادی طور پر 2 اقسام ہیں۔ایک قسم جس میں شوگر لیول بڑھ جاتا ہے اور دوسری قسم میں شوگر لیول کم ہو جاتا ہے۔ایک نارمل شوگر لیول 70 سے 140 تک ہوتا ہے۔اگر اس سے کم ہو گا تو شوگر لیول کم میں شمار ہو گا اور اگر زیادہ ہو گا شوگر لیول زیادہ میں شمار ہو گابنیادی طور پر شوگر کی بیماری لبلبہ کی خرابی، وزن زیادہ ہونے یا جسمانی مشقت والا کام نہ کرنے کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے۔
گیس کے غباروں میں کونسی گیس بھری جاتی ہے؟
- ہیلیئم
- آکسیجن
- کاربن
- ہائیڈروجن
- a
خون میں کتنی قسم کے خلیے ہوتے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- B
-
سفید خلیے، سرخ خلیے اور پلیٹ لیٹس
Numismatics is the study of:
- Teaching
- Weather
- Coins
- Flags
- c
-
Pedagogy is the study of teaching.
Meteorology is the study of Weather.
Vexillology is the study of Flags.
جلد کی کتنی پرت ہوتی ہیں؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- B
-
ایپی ڈرمس، ڈرمس اور ہائپو ڈرمس
جلد کی سب سے بیرونی تہہ ایپی ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی دوسری درمیانی تہہ ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی تیسری سب سے اندرونی تہہ جو جلد کے خلیوں کو ہڈیوں سے ملاتی ہے ہائپو ڈرمس کہلاتی ہے۔
انسانی کھوپڑی میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
- 18
- 20
- 22
- 28
- C
-
Cranial Bones 08 & Facial Bones 14
What is Acrophobia?
- It is the fear of Height
- It is the fear of Dogs
- It is the fear of Water
- It is the fear of Fire
- a
-
Cynophobia is the fear of dogs.
Hydrophobia is the fear of Water.
Pyrophobia is the fear of Fire.
ایک عام انسان ایک دن میں اوسط کتنا پانی / لیکوڈ استمعال کرتا ہے؟
- 2.7 لیٹرز
- 3.7لیٹرز
- اے اور بی دونوں
- 5.7 لیٹرز
- c
-
ایک مرد انسان ایک دن میں نارمل 3.7 لیٹر پانی پی سکتا ہے اور ایک خاتون ایک دن میں 2.7 لیٹرز تک پانی استمعال کر سکتی ہے۔