Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

خون میں سفید خلیوں کی زندگی کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے ؟

  • 08-10 دن
  • 10-13 دن
  • 12-15 دن
  • 20-25 دن
  • c
  • سفید خلیوں کو وائیٹ بلڈ سیلز کہا جاتا ہے۔سفید خلیئے انسانی جسم میں بیماریوں سے لڑنے کیلئے قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

انسانی جسم میں سب سےچھوٹی ہڈی کونسی ہوتی ہے ؟

  • ناک کی ہڈی
  • کان کی ہڈی
  • ہاتھ کی ہڈی
  • پاؤں کی ہڈی
  • b
  • انسانی جسم میں سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہڈی ہوتی ہے جسے سٹیپز کہا جاتا ہے۔یہ ہڈی انسانی کان م میں اندر کی جانب ہوتی ہے۔اس ہڈی کا سائز تقریبا 2سے 3 ملی میٹر تک ہوتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایک نوزائیدہ بچے کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

  • 206
  • 250
  • 300
  • 350
  • c
  • جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُسکے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ ہڈیاں آپس میں جُڑنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور جب بچہ بڑا ہوتا ہے تو اُسکے جسم میں کل 206 ہڈیا ں رہ جاتی ہیں۔

View More Details >>