Everyday Science MCQs

How many natural states of Matter?

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • d
  • ہر وہ چیز جو جگہ گھیرتی اور وزن رکھتی ہو مادہ کہلاتی ہے۔
    مادہ کی چاراقسام ہیں:
    1۔ ٹھوس
    2۔ مائع
    3گیس
    4.پلازمہ
    Everything which has mass and occupied
    space is called Matter.

View More Details >>
Constable (KPK Police) Everyday Science MCQs KPK Police Department Police Department

قدرتی طور پر جمع شدہ برف کا ایک بڑا تودہ جو ڈھلوان کے ساتھ حرکت کرتا ہو یا ماضی میں حرکت کر چکا ہو ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔

  • مورین
  • ڈیلٹا
  • ٹبہ نشیبی
  • گلیشئر
  • d
  • گلیشئرز دو قسم کے ہوتے ہیں جن میں کونٹیننٹل گلیشئرز اور الپائن گلیشئرز شامل ہیں۔پوری دنیا میں تقریبا 50 ممالک ایسے ہیں جن میں گلیشئرز موجود ہیں۔

View More Details >>