Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Physics MCQs Vaccinator

کسی جسم میں حرکت کی وجہ سے کونسی انرجی پیدا ہوتی ہے ؟

  • کائی نیٹک
  • پوٹینشل
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • کائی نیٹک انرجی کو اردو میں حرکی توانائی بھی کہتے ہیں۔
    انرجی دو حالتوں میں پائی جاتی ہے ، ایک کائی نیٹک انرجی ہے اور دوسری حالت پوٹینشل انرجی ہے۔
    کسی جسم میں پوزیشن کیوجہ سے پوٹینشیل انرجی پیدا ہوتی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

ایک کلو گرام چکنائی سے کتنے کیلوریز انرجی حاصل کی جا سکتی ہے ؟

  • 8000
  • 9000
  • 10000
  • 12000
  • B
  • ایک گرام چکنائی میں 9 کیلوریز انرجی ہوتی ہے۔
    ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔
    اس طرح ایک کلوگرام سے 9000 کیلوریز انرجی حاصل ہو سکے گی۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

چمکادڑ کی اوسط عمر کتنی ہوتی ہے؟َ

  • 20 سال
  • 25 سال
  • 30 سال
  • 35 سال
  • A
  • مختلف سروے سے چمکادڑوں کی مختلف عمریں معلوم ہو سکی ہیں۔
    یہاں تک کہ ایک سروے میں سِربیا کی ایک چمکادڑ کی عمر 41 سال تک نوٹ کی گئی ہے۔

View More Details >>
Chemistry MCQs Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

سمندری پانی میں زیادہ پایا جانے والا نمک کونسا ہوتا ہے؟

  • MgCl2
  • MgSO4
  • CaSO4
  • NaCl
  • D
  • سمندر کے کُل پانی کے 3.5 فیصد میں سوڈیم کلورائیڈ شامل ہوتا ہے۔
    عام اصطلاح میں سوڈیم کلورائیڈ کو کھانے والی نمک کہا جاتا ہے

View More Details >>
1 6 7 8 9 10 107