Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs

ایران کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • تہران
  • مشہد
  • اسفہان
  • کرج
  • a
  • تہران ، ایران کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آبادی اور رقبے دونوں لحاظ سے ایران کا سب سے بڑا شہر ہے۔
    ایران کی کرنسی ایرانی ریال ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs

امریکہ کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • واشنگٹن ڈی سی
  • نیو یارک
  • سنگا پور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امریکہ 4 جولائی 1776 کو آزاد ریاست بنا۔
    امریکہ میں ہر سال 4 جولائی کو آزادی کا دن منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs

او آئی سی سے کیا مراد ہے؟

  • آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز
  • آرگن آف اسلامک کنٹری
  • آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • او آئی سی ، 57 اسلامک ممالک پر مشتمل ایک آرگنائزیشن ہے۔
    جس کا مقصد عالمی سطح پر مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنا ہے۔
    او آئی سی کو 25 ستمبر 1969 کو قائم کیا گیا۔
    او آئی سی کا ہیڈ کوارٹر جدہ ،سعودی عرب میں ہے۔

View More Details >>
1 2 3 496