General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایف اے ٹی ایف کس کا مخفف ہے؟

  • فناشل ایکشن ٹاسک فورس
  • فوری ایکشن ٹاسک فورس
  • فنانس ایکشن ٹیکن فورس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو 1989 میں قائم کیا گیا۔یہ آرگنائزیشن 39 ممبر ممالک پر مشتمل ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر پیرس، فرانس میں ہے۔اس میں دو سرکاری زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں انگریزی اور فرنچ شامل ہیں۔اس آرگنائزیشن کا بنیادی مقصد ممبر ممالک میں سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کو مالی معاونت کا خاتمہ کرنا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

نپولین بَونا پارٹ کس ملک کا بادشاہ تھا؟

  • روس
  • اسپین
  • اٹلی
  • فرانس
  • d
  • نپولین 15 اگست 1769 کو پیدا ہوائے اور 5 مئی 1821 کو وفات پائی۔نپولین نے 1785 میں فرانسیسی فوج میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ شمولیت اختیار کی۔نپولین ایک فرانسیسی ملٹری کمانڈر اور سیاستدان تھا۔نپولین نے جدید فرانسیسی ریاستوں کی بنیاد رکھی۔نپولین نے مصر پر قبضہ کیا اور اس دوران مصر اورفلسطین کے ان گنت مسلمانوں کو قتل کروایا۔واٹر لو معرکہ کے دوران 1815 نے برطانیہ نے نپولین کو گرفتار کر لیا اور سینٹ ہیلینا نامی جزیرہ پر قید کردیا۔اور اُسی جزیرہ پر نپولین کی موت واقع ہوئی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Irrigation Department PPSC Past Papers Ziladar

Napoleon Bonaparte was the king of:

  • Russia
  • Spain
  • Italy
  • France
  • d
  • Napoleon Bonaparte was born on 15 August 1769 and died on 5 May 1821.
    He joined France Army in 1785 as Second Lieutenant.
    He was a French Military Commander and Politician also.
    Napoleon founded the modern states of French.
    He occupied on Egypt and killed a lot of Muslims of Egypt and Palatine.
    British Army arrested the Napoleon during the Batter of Waterloo in 1815 and imprisoned him in Saint Helena Island.
    He died in this island after 6 years.

View More Details >>