Computer Operator Computer Telephone Wireless Operator (CTWO) General Knowledge MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

The largest producer of Natural Gas in the Muslim world is:

  • Saudi Arabia
  • Pakistan
  • Egypt
  • Iran
  • d
  • Iran is a Muslim Country and belongs to Asia Continent.
    Iran is second biggest country in the world in production of natural gas.
    Iran is first biggest country in Muslim countries in production of natural gas.
    Overall, Russia is first, Iran is second and Qatar is third biggest producer of Natural gas in the world.
    US is biggest country in the world in consumption of natural gas.

View More Details >>
Computer Operator Computer Telephone Wireless Operator (CTWO) General Knowledge MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

Drawer Fort is located in which District?

  • Jhelum
  • Multan
  • Bahawalpur
  • Muzaffar Garh
  • C
  • Drawar Fort is located in Tehsil Ahmed Pur East, District Bahawalpur, Punjab.
    Drawar Fort was built in 9th Century by Hindu Rajput Ruler Jajja Bhatti.
    Drawar Fort was also known as Bhatti Fort and Rawal Fort in past.
    Nawab Sadiq Muhammad Khan built Drawar Fort again in 1732.
    Drawar Fort is strongest fort of Cholistan.

View More Details >>
Computer Operator Computer Telephone Wireless Operator (CTWO) General Knowledge MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

Which Country has the Best Irrigation System?

  • Pakistan
  • China
  • India
  • United States
  • B
  • There are 143 countries in the world that have irrigation system.
    China has largest irrigation system in the world. China has irrigation system on 21.3% of its area.
    India has second largest irrigation system in the world. China has irrigation system on 20.6% of its area.
    US has third largest irrigation system in the world.
    Pakistan has fourth largest irrigation system in the world.

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایسٹ انڈیا کمپنی کو کب قائم کیا گیا؟

  • 1600
  • 1700
  • 1857
  • 1900
  • a
  • ایک تجارتی کمپنی ہندوستان میں تھارت کی غرض سے داخل ہوئی اور ہندوستان پر قبضہ کر لیا ، اسی کمپنی کو ایسٹ انڈیا کمپنی کہا جاتا ہے۔ایسٹ انڈیا کمپنی کو 31 دسمبر 1600 کو قائم کیا گیا۔اس کا ہیڈ کوارٹر لندن، انگلینڈ میں تھا۔اس کے بانی کا نام جون واٹس اور جارج وائیٹ تھا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

فیس بُک کو کس نے متعارف کروایا؟

  • جیف بیزوس
  • بل گیٹس
  • مارک زکر برگ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • فیس بُک ایک امریکن ٹیکنالوجی ہے۔مارک زکر برگ نے ہاورڈ یونیورسٹی سے سائیکالوجی اور کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کی ۔بچپن سے ہی مارک زکر برگ کو کمپیوٹر سے متعلقہ مختلف تخلیقی سرگرمیاں کرنے کا شوق تھا۔یہ ایک پروگرامر تھا۔مارک زکر برگ نے 4 فروری 2004 کو فیس بُک متعارف کروائی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا کا سب سے زیادہ کوئلہ پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے ؟

  • پاکستان
  • بھارت
  • چین
  • روس
  • C
  • چین دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ پیدا کرتا ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ استمعال کرنے والا ملک بھی چین ہے۔چین جتنا کوئلہ پیدا کرتا ہے اُس پیداوار کا 25 فیصد خود استمعال کرتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کرونا کا پہلا کیس / مریض عالمی سطح پر کب سامنے آیا؟

  • دسمبر 2018
  • دسمبر2019
  • دسمبر2020
  • دسمبر2021
  • B
  • کرونا کا پہلا کیس / مریض 31 دسمبر 2019 کو چائنہ کے صوبہ ہوبائی کے شہر ووہان میں سامنے آیا۔سب سے پہلے کرونا مرض / وبا ایک 57 سالہ خاتون میں پایا گیا جو ووہان کی مویشی منڈ ی میں کیکڑتے فروخت کیا کرتی تھی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

مسلم ممالک میں قدرتی گیس سب سے زیادہ کونسا ملک پیدا کرتا ہے؟

  • سعودی عرب
  • پاکستان
  • مصر
  • ایران
  • d
  • ایران براعظم ایشیا میں واقع ہے۔ایران دُنیامیں دوسرے نمبر پر اور مسلم ممالک میں پہلے نمبر پر گیس کی پیداوار میں بڑا ملک ہے۔عالمی سطح پر گیس کی پیداوار میں پہلے نمبر پر رُوس، دوسرے نمبر پر ایران اور تیسرے نمبر پر قطر شامل ہے۔قدرتی گیس کو استمعال کرنے کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک یو ایس ہے۔

View More Details >>