General Knowledge MCQs Interview MCQs

کرکٹ بیٹ کی اسٹینڈرڈ لمبائی کتنے انچ ہوتی ہے؟

  • 38
  • 40
  • 42
  • 48
  • a
  • کرکٹ بیٹ کو پہلی بار 1624 میں ڈیزائن کیا گیا۔ایک کرکٹ بیٹ کی اسٹینڈرڈ لمبائی 38 انچ یا 96.52 سینٹ میٹرز اور اسٹینڈرڈ چوڑائی 4.25 انچ ہوتی ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

پاکستان کی پہلی ایئر لائن کونسی تھی؟

  • اوریئنٹ ایئر لائن
  • پاکستان ایئر لائن
  • قطر ایئر لائن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اوریئنٹ ایئر لائن پاکستان کی پہلی پرائیویٹ اور پہلی پبلک ایئر لائن ہے۔جبکہ پی آئی اے نے پہلی پرواز 7 جون 1954 کو کراچی سے ڈھاکہ کیلئے لی۔

View More Details >>