General Knowledge MCQs Interview MCQs

نیلسن منڈیلا کس ملک کا صدر تھا؟

  • امریکہ
  • جاپان
  • ساؤتھ افریقہ
  • نیپال
  • c
  • نیلسن منڈیلا ساؤتھ افریقہ کا صدر تھا۔نیلسن منڈیلا نے تمام انسانوں کیلئے برابری کے حقوق کیلئے تحریک چلائی۔نیلسن منڈیلا 27 سال تک جیل میں رہے۔نیلسن منڈیلا کی انسانیت کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے عالمی سطح پر ہر سال 18 جولائی کو منڈیلا ڈے منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان باؤنڈری لائن کو کیا کہتے ہیں ؟

  • ڈیورنڈ لائن
  • لائن آف کنٹرول
  • ایم سی ماہن لائن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی لمبائی 861 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

یُو این چارٹر کتنے آڑٹیکلز پر مشتمل ہے؟

  • 92
  • 111
  • 137
  • 193
  • b
  • ہر ملک / آرگنائزیشن وغیرہ کا ایک آئین / قانون ہوتا ہے۔اِسی طرح یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن کا بھی ایک آئین /قانون ہے جسے یُو این چارٹر / یونائیٹڈ نیشن چارٹر کہا جاتا ہے۔یُو این ، یونائیٹڈ نیشن کا مخفف ہے۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر کا مسودہ/ڈرافٹ 14 اگست 1941کو تیار کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر پر کو 26 جون 1945 کو منظور کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا اور 24 اکتوبر 1945 کو ہی یونائیٹڈ نیشن چارٹر کو نافذ کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر 19 باب اور 111 آرٹیکلز پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا کا سب سے بڑا مذہب کونسا ہے ؟

  • اسلام
  • عیسائیت
  • بدھ مت
  • ہندومت
  • b
  • اس وقت دنیامیں سب سے بڑا مذہب عیسائیت ہے۔ دوسرے نمبر پر سب سے بڑا مذہب اسلام ہے۔تیسرے نمبر پر سب سے بڑا مذہب ہندو مت ہے۔چوتھے نمبر پر سب سے بڑا مذہب بدھ مت ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی سب سے لمبی موٹر وے کونسی ہے؟

  • ایم-2
  • ایم-5
  • ایم-8
  • ایم-9
  • c
  • ایم -8 موٹر وے سکھر کو گوادر سے ملاتی ہے۔اس موٹر وے کی لمبائی 892 کلومیٹر ہے۔ایم-5موٹر وے ملتان اور سکھر کے درمیان واقع ہے اسکی لمبائی 392 کلومیٹر ہے۔ایم-2 موٹر وے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان واقع ہےاِسکی لمبائی 375 کلومیٹر ہے۔ایم-9موٹر وے کراچی اور حیدر آباد کے درمیان واقع ہے اِسکی لمبائی 136 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>