General Knowledge MCQs Interview MCQs

یوم تکبیر کب منایا جاتا ہے؟

  • 23 مارچ
  • 28 مئی
  • 14 اگست
  • 23 ستمبر
  • b
  • پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ضلع چاغی بلوچستان میں ایٹمی دھماکے کئے ۔ اور اسطرح پاکستان 28 مئی کو ایٹمی طاقت بن کر پوری دنیا کے سامنے اُبھرا۔اُسی دن کی یاد اور خوشی منانے کیلئے ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ریگستان کا جہاز کسے کہا جاتا ہے؟

  • شیر
  • اونٹ
  • ہاتھی
  • بکری
  • b
  • ریگستان میں اونٹ کو سفر کیلئے اور سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔اونٹ کے پاؤں کی بناوٹ ایسی ہے کہ یہ ریت پر آسانی سے سفر کر سکتا ہے اور صحرا میں پانی کی غیر موجودگی میں بھی کئی کئی دن تک بغیر پانی پئے زندہ رہ سکتا ہے ۔ان تمام خصوصیات کی وجہ سے اونٹ کو ریگستان کا جہاز کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

لعل شہباز قلندر کا اصل نام کیا تھا؟

  • سید عثمان مروندی
  • عثمان فاروقی
  • سید احمد حسن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آپ ایک صوفی شاعر تھے ۔آپ مرند ، ایران میں پیدا ہوئے اور سیہون پاکستان میں وفات پائی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

وہ کانسا ملک ہے جو دو بر اعظموں میں واقع ہے؟

  • پاکستان
  • افغانستان
  • جاپان
  • ترکی
  • d
  • ترکی بر اعظم ایشیا ور بر اعظم یورپ دونوں بر اعظموں میں واقع ہے۔ ترکی کا زیادہ حصہ ایشیا جبکہ تھوڑا یورپ میں واقع ہے۔ترکی کا شہر استنبول ترکی کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔استنبول کا ایک حصہ ایشیا میں ہے اور دوسرا حصہ یورپ میں واقع ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

سارک میں کتنے ممالک شامل ہیں؟

  • 07
  • 08
  • 09
  • 10
  • b
  • سارک ، ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن کا مخفف ہے۔ا س میں کل ممبر ممالک کی تعداد 8 ہے جن میں پاکستان ، انڈیا، بنگلہ دیش، افغانستان، مالدیو، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا شامل ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایف آئی اے کو کب قائم کیا گیا؟

  • 1973
  • 1974
  • 1975
  • 1976
  • c
  • ایف آئی اے ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کا مخفف ہے۔ ایف آئی اے کو 13 جنوری 1975 میں قائم کیا گیا۔اس ایجنسی کو پالیمنٹ آف پاکستان نے بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔اسکا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہے۔

View More Details >>