Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service General Knowledge MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

سال 2019 اکتوبر کے مہینے میں ۔۔۔۔ملک کا شاہی جوڑا پاکستان آیا۔

  • ایران
  • برطانیہ
  • سعودی عرب
  • روس
  • b
  • رطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور اُسکی بیوی 14 اکتوبر 2019 کو دورے پر آئے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service General Knowledge MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

فیول ایفی شینسی کیلئے ضروری ہے کہ ڈرائیور گاڑی کو۔۔۔۔رفتار سے چلائے۔

  • انتہائی کم
  • معتدل
  • تیز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اگر گاڑی کو تیز رفتار سے چلایا جائے تو انجن کا زور زیادہ لگے کا اور گاڑی فیول زیادہ استمعال کرے گی اور رفتار بار بار کم کرنے اور بڑھانے سے فیول ایوریج پر بھی فرق پڑے گا۔

View More Details >>