Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

کس کا مخفف ہے ؟FATF

  • Financial Actual Task Force
  • Financial Action Task Force
  • Finance And Task Force
  • None of these
  • b
  • ایف اے ٹی ایف کو 1989 میں قائم کیا گیا۔
    ایف اے ٹی ایف کے مطابق پاکستان اس وقت گرے لسٹ میں ہے۔
    اور فروری 2021 تک پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کتنی بار جیت چکا ہے؟

  • 04 بار
  • 05 بار
  • 06 بار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان نے 1971 میں سپین سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
    پاکستان نے 1978 میں نیدر لینڈ سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
    پاکستان نے 1982 میں جرمنی سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
    پاکستان نے 1994 میں دوبارہ نیدر لینڈ سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔

View More Details >>