- 4
- 5
- 6
- 7
- c
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
Fathometer is used to measure:
- Rainfalls
- Ocean Path
- Earthquake
- Sound Intensity
- b
Terbela Dam is on the river of:
- Jhelum
- Ravi
- Indus
- Sutluj
- C
مقدس سرزمیں کسے کہا جاتا ہے؟
- فلسطین
- ایران
- عراق
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فلسطین کو انبیاء کی سرزمین بھی کہا جاتا ہے۔
بیت المقدس / مسجد اقصی فلسطین میں واقع ہے۔
کس بادشاہ نے تعظیمی سجدہ ختم کیا؟
- بادشاہ ہمایوں
- بادشاہ شاہ جہاں
- بادشاہ اورنگزیب
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
بادشاہ اورنگزیب نے 1707 میں وفات پائی۔
موتی مسجد کہاں واقع ہے؟
- آگرہ
- شملہ
- دہلی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
موتی مسجد سنگ مر مر سے بنائی گئی مسجد ہے۔
اس مسجد کو بہت خوبصورت انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اس مسجد کی تین گنبد ہیں اور دور سے ایسے لگتا ہے کہ یہ لائٹوں سے بنائے گئے مینار ہیں۔
ممتاز محل کس بادشاہ کی بیوی تھی؟
- اکبر
- شاہ جہاں
- ہمایوں
- جہانگیر
- b
-
ممتاز محل سے بادشاہ جہاں کو بہت محبت تھی۔
ممتاز محل بچہ کو جنم دیتے ہوئے دوران زچگی7 جون 1631 فوت ہوگئیں۔
بادشاہ شاہ جہا ں نے ممتاز محل کی یاد میں تاج محل تعمیر کروایا۔
میثاق لکھنو کب طے پایا؟
- 1916
- 1919
- 1927
- 1942
- a
-
میثاق لکھنو مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان معاہدہ تھا۔
کرہ ارض کا کتنے فیصد حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے؟
- تین چوتھائی
- دو چوتھائی
- چار چوتھائی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
زمین کا تین چوتھائی حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے جس میں سے تین فیصد پانی انسانوں کے استمعال کیلئے دستیا ب ہے۔
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- c
-
قرار داد مقاصد یا اوبجیکٹو ریزولوشن 12 مارچ 1949 کو پاس ہوئی۔
قرار داد مقاصد کا مقصد یہ تھا کہ پاکستان کا جب بھی آئین بنایا جائے گا اسے اسلام کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنایا جائے گا۔