- کے پی کے
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- b
-
لفظ پنجا ب پنج اور آب سے ملکر بنا ہے جس کا مطلب ہے 5 دریا۔
پنجاب میں پانچ دریا ستلج، بیاس، راوی، چناب اور جہلم بہتے ہیں۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
موجودہ دور میں ترقی کا انحصار کس پر ہے ؟
- سوئی گیس
- پٹرول
- سیمنٹ
- پانی
- b
-
آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ جیسے ہی پٹرول کا ریٹ زیادہ ہوتا ہے تو مارکیٹ میں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے ۔ اور معاشیات کے مطابق ایک بار پورا نظام ڈسٹرب ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب کی گئی ؟
- 1951
- 1955
- 1965
- 1973
- a
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2021 تک 6 مردم شماری ہو چکی ہیں۔
1951
1961
1972
1981
1998
2017
رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑااسلامی ملک کونسا ہے ؟
- پاکستان
- قازقستان
- انڈونیشیا
- افغانستان
- b
-
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے۔
آزادی سے پہلے ہندوستان میں کل کتنی ریاستیں تھیں ؟
- 590
- 560
- 550
- 520
- b
-
بھارت میں اس وقت 28 ریاستیں ہیں۔
بھارت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے لیکن جس لحاظ سے انڈیا کی آبادی بڑھ رہی ہے بہت جلد انڈیا دنیا کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک بن جائے گا۔
Which of the following is currency of Turkey?
- Lira
- Dollar
- Taka
- None of these
- a
-
The capital of Turkey is Ankara.
Bathsheba Beach is located in:
- New York
- Barbados
- Alaska
- None of these
- b
When East Pakistan changed into Bangladesh?
- 1971
- 1972
- 1973
- 1974
- a
Which of the following is capital of Lebanon?
- Beirut
- Cairo
- Istanbul
- None of these
- a
-
The currency of Lebanon is Lebanese Pound.
Which of the following is currency of China?
- Yaun / Renminbi
- Dollar
- Rupia
- Riyal
- a
-
The capital of China is Beijing.