- 10 فیصد
- 7 فیصد
- 15 فیصد
- 20 فیصد
- b
-
اردو 7.08 فیصد
پنجابی 38.78 فیصد
پشتو 18.24 فیصد
سندھی 14.57 فیصد
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پنجاب کا موجودہ وزیر قانون کون ہے؟
- شاہ محمود قریشی
- شعیب احمد ملک
- محمد بشارت راجہ
- شاہ محمود قریشی
- b
سندھ میں پولیس کا نظام کب متعارف کروایا گیا؟
- 1840
- 1843
- 1855
- 1865
- b
-
سندھ پولیس کا قیام 20 مارچ 1843 کو ہوا۔
پاکستان کی سب سے چھوٹی باؤنڈری لائن کس ملک کے ساتھ ہے ؟
- ایران
- چین
- افغانستان
- انڈیا
- b
-
پاکستان اور چین کے درمیان باؤنڈری لائن 523 کلومیٹر ہے۔
پاکستان اور ایران کے درمیان باؤنڈری لائن 959 کلومیٹر ہے۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان باؤنڈری لائن 3323 کلومیٹر ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باؤنڈری لائن 2640 کلومیٹر ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی چھاؤنی کونسی ہے؟
- کھاریاں
- گوجرانوالہ
- ملتان
- لاہور
- a
-
رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑی چھاؤنی گوجرانولہ کی چھاؤنی ہے۔
پشتو زبا ن کے پہلے شاعر کون تھے ؟
- امیر کروڑ سوری
- شاہ ولی اللہ
- مرزا غالب
- بابا رحمن
- a
-
پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام پٹہ خزانہ ہے۔
افغانستان اور پاکستان کو کونسا درہ ملاتا ہے؟
- درہ خنجراب
- درہ گومل
- درہ خیبر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
خیبر پاس کی لمبائی 53 کلومیٹر ہے۔
یہ درہ کوہ ہندوکش میں واقع ہے۔
خیبر پاس کو 1925 میں تعمیر کیا گیا۔
پاکستان کا گیٹ وے کسے کہا جاتا ہے ؟
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- اسلام آباد
- b
-
کراچی کو جغرافیائی اور سٹریٹیجک محل وقوع کی وجہ سے ایشیا کا گیٹ وے بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے ؟
- علامہ اقبال ایئر پورٹ
- فیصل آباد ایئر پورٹ
- جناح ایئر پورٹ
- سیالکوٹ ایئر پورٹ
- c
-
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی میں واقع ہے۔
یہ ایئر پورٹ ایک سال میں 12 ملین مسافروں کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کراچی ایئر پورٹ کو 1924 میں تعمیر کیا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟
- ہمالیہ فوریسٹ
- چھانگا مانگا
- الپائن فوریسٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
چھانگا مانگا جنگل 12515 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
یہ پاکستان کا قومی جنگل بھی ہے۔
اس جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔