- 05
- 06
- 07
- 08
- b
-
کرائم ونگ
امیگریشن ونگ
ٹیکنیکل ونگ
لیگل ونگ
ایڈمنسٹریشن ونگ
نیشنل ریسپانس سینٹر فار سائبر کرائم ونگ
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
جھوٹا کیس درج / رجسٹر کروانے کی صورت میں کونسی دفعہ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی؟
- 182
- 183
- 184
- 185
- a
-
تعزیرات پاکستان کی دفعہ 182 کے تحت اگر کوئی شخص جھوٹا مقدمہ درج کرواتا ہے تو اس صورت میں عدالت اس شخص کو 6 ماہ قید یا جرمانہ، یا دونوں سزائیں سنا سکتی ہے۔
افغانستان کے صدر کا نام حامد کرزئی ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
کھیلوں کا سب سے زیادہ سامان پاکستان کے شہر لاہور میں تیار کیا جاتا ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سب سے زیادہ کھیلوں کا سامان سیالکوٹ میں تیار کیا جاتا ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کی پیداوار کینیا میں ہوتی ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سب سے زیادہ چائے (پتی) دنیا میں چین پیدا کرتا ہے۔
دوسر ے نمبر پر انڈیا اور تیسرے نمبر پر کینیا ہے۔
پہلی جنگ عظیم میں جاپان نے امریکا پر ایٹم بم گرایا تھا۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایٹم دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان پر گرایا تھا۔
دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔
پاکستان کے جنوب میں ایران واقع ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل کرکٹ ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
بھارت کا قومی کھیل بھی ہاکی ہے۔
چین پاکستان کے مغرب میں واقع ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
چین پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ نیپال میں واقع ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ماؤنٹ ایورسٹ چین اور نیپال کے بارڈر پر واقع ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔