Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان کے مغرب میں کونسا ملک ہے ؟

  • ایران
  • افغانستان
  • انڈیا
  • چائنہ
  • a
  • پاکستان کے مغرب میں ایران واقع ہے۔
    پاکستا ن کے مشرق میں انڈیا واقع ہے۔
    جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔
    شمال اور شمال مغرب میں افغانستان واقع ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

انسانی سمگلنگ کے خلاف کاروائی کس ادارہ کا کام ہے؟

  • پولیس
  • کسٹم
  • ایف آئی اے
  • کوئی نہیں
  • c
  • انسانی سمگلنگ سے متعلقہ آرڈیننس 2002 میں نافذالعمل کیا گیا۔
    انسانی سمگلنگ کو انگریزی میں ہیومن ٹریفکنگ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

این آر تھری سی کیا ہے ؟

  • ایک قانون ہے
  • فلم کا نام ہے
  • ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • این آر تھری کو نیشنل ریسپانس سینٹر فار کرائم بھی کہتے ہیں۔
    اس یونٹ کو 2007 میں متعارف / قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے کس ادارہ کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے؟

  • سی آئی اے
  • انٹر پول
  • سی آئی ڈی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایف آئی اے کا کام اسمگلنگ ، منشیات ، کرنسی کے جرائم ، غیر ملکیوں ، امیگریشن اور پاسپورٹ اور بین الصوبائی امن مخالف عناصر کے خلاف کاروائی کرنا شامل ہے

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے ایکٹ کی دفعات کیا پاکستانی شہریوں پر بھی لاگوں ہوں گی ؟

  • جب وہ ملک سے باہر ہوں
  • جب تک ایئر پورٹ پر ہیں
  • جب تک وہ پاکستان میں ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ایف آئی اے ایکٹ ان تمام لوگوں پر نافذ ہوتا ہے جو پاکستان کے شہری ہیں یا جو پاکستان میں مقیم ہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • سی ٹی ڈبلیو
  • سی ٹی ڈی
  • سی آئی اے
  • کوئی نہیں
  • a
  • کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ دہشت گردی کے خلاف کام کرتاہے۔
    یہ ونگ موسٹ وانٹڈ مجرموں کے خلاف کاروائی کرتا ہے۔

View More Details >>