CTS Past Papers General Knowledge MCQs Jail Police Department Police Department Warder Prison Police (Punjab)

زعفران کی فصل ایشیا میں کہاں سب سے زیادہ پیدا ہوتی ہے؟

  • بھارت
  • بھوٹان
  • کشمیر
  • پاکستان
  • C
  • زعفران کو کیسر بھی کہا جاتا ہے۔زعفران کا پودا پیاز سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔یہ پودا تقریبا 45 سینٹی میٹرز تک لمبا ہوتا ہے۔زعفران ایک قیمتی مصالحہ ہے۔یہ دُنیا کی تین قیمتی ترین بوٹیوں / پودوں میں سے ایک ہے۔جس کی قدرتی طور پر بے انتہا فوائد ہیں۔یہ زیادہ تر جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔اس مصالحہ کی اصل کاشت سب سے پہلے اور سب سے زیادہ ایران اور کشمیر میں ہوتی ہے۔

View More Details >>
CTS Past Papers General Knowledge MCQs Jail Police Department Police Department Warder Prison Police (Punjab)

کس سرحدی گزر گاہ سے ازبکستان، افغانستان ، پاکستان، ریلوے لائن پاکستان میں داخل ہو گی؟

  • کرلاچی کراسنگ
  • تورخم کراسنگ
  • کابل کراسنگ
  • مزاری شریف کراسنگ
  • D
  • پاکستان، ازبکستان اور افغانستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا جس کی رُو سے ان تینوں ممالک کے درمیان ایک ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا ۔
    یہ ریلوے ٹریک خرلاچی (پاکستان) سے شروع ہو گا اور مزاری شریف (افغانستان) سے ہوتا ہُوا ترمذ (ازبکستان) تک جائے گا۔
    اس ٹریک کی مدد سے وسطی ایشیا اور رُوس کو پاکستان سے جوڑنے میں میں مدد ملے گی۔

View More Details >>