Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

دریائے نیل کا تحفہ کس ملک کے حصہ میں آیا؟

  • ایران
  • افغانستان
  • عراق
  • مصر
  • D
  • دنیا کا سب سے لمبا دریا دریائے نیل ہے ۔
    دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
    پاکستان کا سب سے لمبا دریا دریائے سندھ ہے ، جسکی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

جی ٹی روڈ کس کا مخفف ہے؟

  • گرینڈ ٹرنک روڑ
  • جنرل ٹرنک روڑ
  • جنرل ٹرانسفر روڑ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • دنیا میں پہلا جی ٹی روڈ تیسری صدی عیسوی میں تعمیرکیا گیا۔
    برصغیر پاک و ہند میں پہلا جی ٹی روڈ شیر شاہ سوری نے سولہویں صدی میں تعمیر کروایا۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

وھکن کوری ڈور کس ملک کے ساتھ منسلک ہے؟

  • تاجکستان
  • افغانستان
  • تُرکمانستان
  • پاکستان
  • A
  • وھکن کوری ڈور افغانستان میں بارڈر کی ایک تنگ پٹی ہے جو چین تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ تنگ پٹی تاجکستان کو پاکستان اور کشمیر سے الگ کرتی ہے۔
    وھکن کوری ڈور کی لمبائی تقریبا 350 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

انسان ایک سیاسی حیوان ہے، کس نے کہاتھا؟

  • ارسطو
  • سُقراط
  • افلاطون
  • ماکونی
  • A
  • ارسطو ایک بہترین یونانی فلاسفر، معاشیات دان، ماہر نفسیات اور شاعر تھا۔اس نے سیاسیات، نفسیات، معاشیات، شاعری اور فلسفہ پر بہت سی کتب لکھیں۔ارسطو 384 قبل از مسیح میں یونان میں پیدا ہُوا۔ارسطو سکندر اعظم کا اُستاد تھا۔ارسطو کے اُستاد کا نام افلاطون تھا اور افلاطون کے اُستاد کا نام سُقراط تھا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs PMS PPSC Past Papers S & GAD

Who said “Man is by nature a political animal?

  • Aristotle
  • Socrates
  • Plato
  • Marconi
  • A
  • Aristotle was a best Greek Philosopher, Psychiatrist, Economist and Poet.
    He wrote many books on Psychology, Philosophy, Economy and Poetry.
    Aristotle was born in 384 BC.
    Aristotle was teacher of Alexander the great.
    Plato was teacher of Aristotle and Socrates was teacher of Plato.

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

تھامس کپ کس کھیل میں دیا جا تا ہے؟

  • پولو
  • کرکٹ
  • بیڈمنٹن
  • گالف
  • C
  • تھامس کپ کو ورلڈ مینز ٹیم چمپئن شپ بھی کہا جاتا ہے۔تھامس کپ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔تھامس کپ بی ڈبلیو ایف کے تحت کھیلا جاتا ہے۔بی ڈبلیو ایف سے مراد ورلڈ بیڈ منٹن فیڈریشن ہے۔اس فیڈریشن کو 1934 میں قائم کیا گیا۔اس فیڈریشن میں 176 ارکان ممالک شامل ہیں۔انڈونیشیا ایسا ملک ہے جس نے تھامس کپ سے زیادہ 14 بار بار جیتا ہے۔

View More Details >>