General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایرو فلوٹ کس ملک کی ایئر لائن ہے؟

  • جرمنی
  • روس
  • امریکہ
  • جاپان
  • B
  • ایرو فلوٹ ایئر لائن کو 17 مارچ 1923 کو قائم کیا گیا۔اس ایئر لائن کا ہیڈ کوارٹر ماسکو، روس میں ہے۔یہ ایئر لائن دنیا کی پرانی ایئر لائنوں میں سے ایک ہونے کے ساتھ ساتھ رُوس کی سب سے بڑی ایئر لائن بھی ہے۔یہ ایئر لائن تقریبا 52 ممالک میں پرواز کرتی ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کس مہینہ میں زمین سب سے زیادہ سورج کے قریب ہوتی ہے؟

  • جنوری
  • اپریل
  • جولائی
  • اکتوبر
  • A
  • بہت سے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ گرمی جون جولائی میں گرمی اس وجہ سے ہوتی ہے کہ زمین سورج کے قریب آ جاتی ہے۔لیکن سائنس اور حقائق اس کے اُلٹ ہے۔زمین سب سے زیادہ سورج کے قریب جنوری میں ہوتی ہے اور سب سے زیادہ دُور جولائی میں ہوتی ہے۔زمین جنوری میں سورج سے 147.1 ملین کلومیٹر کے فاصلہ پر ہوتی ہے اور زمین جب کسی سیارے کے سب سے قریب پہنچ جائے تو اِس پوائنٹ کو ماہرِ فلکیات پیری ہیلین پوائنٹ کہتے ہیں۔زمین جولائی میں سورج سے 152.1 ملین کلومیٹر کے فاصلہ پر ہوتی ہے اور جب زمین کسی سیارے سے سب سے دور ہو تو اِس پوائنٹ کو ایپی ہیلین پوائنٹ کہتے ہیں۔

View More Details >>