General Knowledge MCQs Interview MCQs

مصر کو کس نے فتح کیا ؟

  • عمیر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
  • حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر وبن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
  • d
  • عمرو بن العا س الشہمی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی رسول ﷺاور ایک عرب کمانڈر تھا۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے 641 میں بازنطینیوں کو شکست دی اور مصر کو فتح کیا۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے مصر کا گورنر بھی مقرر کیا تھا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

بیٹری کو کس نے ایجاد کیا؟

  • وولٹا
  • ڈیوڈ
  • ہیری
  • انٹونیو
  • a
  • بیٹری کو الیزینڈرو وولٹا نے 1791 میں ایجاد کیا۔بیٹری کے بنیادی طور پر دو اقسام ہوتی ہیں ایک پرائمری بیٹری اور دوسری سیکنڈری بیٹری۔وولٹا کا تعلق اٹلی سے تھا اور یہ ایک کیمیا دان، ماہر طبیعات تھا۔وولٹا نے میتھین کو بھی دریافت کیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

تیل کے سب سے زیادہ ذخائر کس ملک کے پاس ہیں؟

  • روس
  • امریکا
  • وینزویلہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • وینزویلہ جنوبی امریکہ کا ایک ملک ہے جہاں تیل کے سب سے زیادہ ذخائر موجو د ہیں۔سال 22-2021 کے سروے کے مطابق وینزویلہ میں پوری دنیا کے تیل کے ذخائر کا 17.5 فیصد موجود ہے۔دوسرے نمبر پر تیل کے بڑے ذخائر سعودی عرب میں ہیں جن کا تناسب 17.2 فیصد ہے۔تیسرے نمبر پر کینڈا ہے جہاں تیل کے ذخائر 9.7 فیصد ہیں اور چوتھے نمبر پر ایران ہے جہاں تیل کے ذخائر 9.1 فیصد ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کرتار پور راہداری کا افتتاح کب کیا گیا؟

  • نومبر 2018
  • نومبر 2019
  • نومبر 2020
  • نومبر 2021
  • B
  • کرتار پور ایک جگہ کا نام ہے جہاں سکھ مذہب کے بانی گرو نانک نے سب سے پہلے سکھ معاشرے کے قیام کی بنیاد رکھی۔کرتار پور کا مطلب ہے خدا کا شہر یا بنانے والے کا شہر۔کرتار پور راہداری کی بنیاد 26 نومبر 2018 کو رکھی گئی اور اس کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے 9 نومبر 2019 کو کیا۔یہ راہداری پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ میں واقع ہے۔اس راہداری کی لمبائی 4.7 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایشیا میں کتنے لینڈ لاکڈ ممالک موجود ہیں؟

  • 10
  • 12
  • 14
  • 16
  • B
  • ایشیا میں کُل 12 لینڈ لاکڈ ممالک ہیں جن میں افغانستان، ارمینیا، آذر بائیجان، بھوٹان، لاس، قازقستان، قریزستان، منگولیا، نیپال، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شامل ہیں۔دنیا کا سب سے بڑا لینڈ لاکڈ ملک قازقستان کو کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا میں کتنے لینڈ لاکڈ ممالک ہیں؟

  • 35
  • 41
  • 44
  • 47
  • C
  • لینڈ لاکڈ ممالک ایسے ممالک کو کہا جاتا ہے جوتمام اطراف سے خشکی سے گھرے ہوئے ہوں یا ایسے ممالک جنہیں کسی سائیڈ سے بھی سمندر نہ لگتا ہو۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

تمباکو سب سے زیادہ پاکستان کے کِس صوبہ میں کاشت کیا جاتا ہے؟

  • پنجاب
  • سندھ
  • خیبر پختونخوا
  • بلوچستان
  • C
  • گنا سب سے زیادہ پنجاب میں کاشت کیا جاتا ہے۔انگور سب سے زیادہ بلوچستان میں کاشت کیا جاتا ہے۔آم سب سے زیادہ سندھ میں کاشت کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایک کلو گرام میں کتنے پاؤنڈز ہوتے ہیں؟

  • 2.18 پاؤنڈز
  • 2.21 پاؤنڈز
  • 2.30 پاؤنڈز
  • 2.50 پاؤنڈز
  • B
  • ک ٹن میں 1000 کلو گرام ہوتے ہیں۔ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔ایک میل میں 1600 میٹرز ہوتے ہیں۔ایک کلو میٹر میں 1000 میٹرز ہوتے ہیں۔ایک میٹر میں 3.28 فٹ ہوتے ہیں۔ایک فٹ میں 12 انچ ہوتے ہیں۔ ایک انچ میں 2.54 سینٹی میٹرز ہوتے ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کتنے سال کے بچے کوشیر خوار کہا جاتا ہے؟

  • ایک سال
  • دو سال
  • تین سال
  • چار سال
  • a
  • بیسک لائف سپورٹ کے مطابق 2 ماہ تک کی عمر کے بچے کو نوزائیدہ بچے یا نیو بورن بے بی کہا جاتا ہے ۔2 ماہ سے ایک سال تک کی عمر کے بچے شیر خوار یا اِن فینٹ کہا جاتا ہے۔ایک سال سے تین سال تک کی عمر کے بچے کو ٹوڈلر کہا جاتا ہے۔تین سال سے سولہ سال تک کی عمر کے بچے کو چائلڈ کہا جاتا ہے اور سولہ سال یا سولہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو اڈلٹ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

گولڈن گیٹ برِج کہاں واقع ہے؟

  • کیلیفورنیا
  • روس
  • عراق
  • جاپان
  • a
  • گولڈن گیٹ برِج سان فرانسیکو، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔اس برِج کو انجینئر جوزف سٹروس نے ڈیزائن کیا۔اس برِج کو 1933 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1937 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔اس برِج کی اونچائی 227 میٹرز ہے جبکہ اسکی لمبائی 2737 میٹرز ہے۔

View More Details >>