General Knowledge MCQs Interview MCQs

زمبابوے کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • سنگا پور
  • کیپ ٹاؤن
  • ماسکو
  • ہرارے
  • d
  • ہرارے زمبابوے کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آبادی کے لحاظ سے زمبابوے کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔زمبابوے کے آبادی تقریبا 21 لاکھ ہے۔زمبابوے کا پُرانا نام سیلسبری تھا۔زمبابوے کےپُرانے نام سیلسبری کو 18 اپریل 1982 کو تبدیل کر کے ہرارے کر دیا گیا۔زمبابوے براعظم افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ڈیورنڈ کپ کس کھیل سے متعلقہ ہے؟

  • کرکٹ
  • ہاکی
  • والی بال
  • فٹ بال
  • d
  • ڈیورنڈ کپ کو ڈیورنڈ فٹ بال ٹورنامنٹ بھی کہا جاتا ہے۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ انڈیا میں منعقد ہوتا ہے۔اس فٹ بال ٹورنامنٹ کی بنیاد سر ہنری مورٹیمرڈیورنڈ نے 1888میں رکھی۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ پہلی بار 1888 میں شملہ انڈیا میں کھیلا گیا۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ ایشیا کا سب سے پرانا اور دنیا کا تیسرا سب سے پرانا فٹ بال ٹورنامنٹ ہے۔

View More Details >>