- قائد اعظم ایئر پورٹ
- علامہ اقبال ایئر پورٹ
- سر سید احمد خان ایئر پورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
علامہ اقبال ایئر پورٹ کا پُرانا نام لاہور ایئر پورٹ تھا۔ لاہور ایئر پورٹ نام کو 2003 میں تبدیل کر کے علامہ اقبال ایئر پورٹ کر دیا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پاکستان کا دسرا بڑا اور تیسرا مصروف ترین ایئر پورٹ ہے۔گورنمنٹ آف پاکستان نے اس ایئر پورٹ کو 1962 میں آپریشنل کیا۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
مُونا لِیزا کیا ہے؟
- ریسلنگ
- پینٹنگ
- گانا
- ڈانس
- B
-
لیو نارڈو دَا وِنسی نے یہ پینٹنگ 1503سے 1506 کے دورانیہ میں بنائی اور خود یہ آرٹسٹ 1519 میں وفات پا گیا۔ یہ اٹلی کا ایک آرٹسٹ تھا۔اس پینٹنگ کو 1915 میں اسٹوڈیو میں لایا گیا۔اس پینٹنگ کی قیمت 2021 کے مطابق 870 ملین ڈالر ہے۔ یہ پینٹنگ اس وقت فرانس میں موجود ہے۔ 1804 میں اس پینٹنگ کو فرانس کے عجائب گھر میں رکھ دیا گیا تھا۔
رُوس نے افغانستان پر کب حملہ کیا؟
- 1979
- 1980
- 1981
- 1982
- a
-
رُوس نے افغانستان پر 24 دسمبر 1979 کو حملہ کیا۔اس جنگ کو سوویت افغان وار بھی کہا جاتا ہے۔یہ جنگ 9سال1مہینہ 3ہفتے اور 1 دن تک جاری رہنے کے بعد 15 فروری 1898 کو ختم ہوئی۔اس جنگ میں افغانستان کو فتح ملی۔
موٹر وہیکل آرڈیننس کے کِس سیکشن کے تحت بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانا جُرم ہے؟
- سیکشن صفر
- سیکشن ون
- سیکشن ٹو
- سیکشن تھری
- d
-
صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کےسیکشن 3 تحت کوئی بھی شخص بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے کسی بھی عوامی مقام پر گاڑی / بائیک / موٹر وہیکل وغیرہ نہیں چلا سکتا۔
دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جس میں سب سے زیادہ ایئر پورٹ ہیں؟
- روس
- چین
- بھارت
- امریکا
- d
-
امریکا میں کُل ایئر پورٹ کی تعداد 13،513 ہے۔امریکا دنیا کا سب سے زیادہ سیر کیا جانے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔
Which country has the largest Muslim Population in the World?
- Pakistan
- Indonesia
- India
- Saudi Arabia
- b
Who made most authentic translation of Quran in English?
- Abdullah Ahmad
- Abdullah Yousaf Ali
- Akhtar Ali
- None of these
- B
-
He was an Indian Barrister.
پہلی جنگ عظیم کے دوران امریکا کا صدر کون تھا؟
- وُوڈروولسن
- ٹرومین
- جیکسن جون
- ہربرٹ ہوور
- A
-
پہلی جنگ عظیم 28 جولائی 1914 کو شروع ہوئی اور 11 نومبر 1918 کو ختم ہوئی۔وُوڈ روولسن امریکہ کا 28 واں صدر تھا۔یہ 1913 سے 1921 تک امریکا کا صدر رہا۔اس کا تعلق ڈیموکریٹک سیاسی پارٹی سے تھا۔اس کے علاوہ دوسری جنگ عظیم میں امریکا کا صدر فرینکلن ڈی رُوز ویلٹ تھا۔
ارسطُو کا استاد کون تھا؟
- سقراط
- ارسطو
- افلاطون
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ارسطُو کا استا افلاطون تھا جبکہ افلاطون کا استاد سُقراط تھا۔افلاطون ، ارسطُو اور سُقراط تینوں فلاسفر تھے اور تنیوں کا تعلق یونان سے تھا۔
دنیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیل کونسی ہے؟
- جھیل مشی گن
- جھیل سُپیریئر
- جھیل اورنٹا پور
- جھیل ایری
- B
-
جھیل سُپیریئر سطحی رقبہ کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیل ہونے کے ساتھ ساتھ حجم کے لحاظ سے دنیا کی تیسری بڑی جھیل ہے۔اس جھیل کی گہرائی 406 میٹرز، لمبائی 560 کلومیٹر اور چوڑائی 260 کلومیٹر ہے۔یہ جھیل نارتھ امریکہ میں واقع ہے اور نارتھ امریکہ کی بھی سب سے بڑی جھیل کہلاتی ہے۔ یہ جھیل براستہ دریائے مَیری جھیل ہُورن میں جا گرتی ہے۔