General Knowledge MCQs History MCQs Interview MCQs

کتاب القانون فی الطب کس نے لکھی؟

  • البیرونی
  • ابن الرشد
  • ابنِ سینا
  • جابر بن حیان
  • C
  • بُو علی سینا کا اصل نام الحسین بن علی بن سینا ابُو علی تھا۔ابنِ سینا کو بُو علی سینا بھی کہا جاتا ہے۔کتاب "القانون فی الطب" کو "ادویات کا قانون" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔یہ کتاب 1025 میں شائع کی گئی۔یہ کتاب بنیادی طور پر عربی زبان میں لکھی گئی۔اس وقت دُنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کتاب کے تراجم موجود ہیں۔یہ کتاب علم الطب اور علم الجراحی پر لکھی جانے والی بہترین کتاب گردانی جاتی ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Pakistan Post Office Postal Clerk

The word geometry means:

  • Satellite Measurement of the Moon
  • Measurement of Earth
  • Distance of Earth from Moon
  • Measurement of the Sun
  • B
  • Word “Geometry” is derived from Greek language. Geo means “Earth” and Metry means “Measurement”.
    ریاضی کی ایک شاخ جو پوائنٹس، لائنوں، زاویوں، سطحوں اور ٹھوس اجسام کی پیمائش، خصوصیات، اور تعلقات سے متعلق ہے۔

View More Details >>