- پہلے گیئر میں
- دوسرے گیئر میں
- تیسرے گیئر میں
- ریورس گیئر میں
- d
-
گاڑی کے پہلے گیئر میں سب سے زیادہ طاقت ہوتی ہے۔اکثر اوقات جہاں گاڑی کے یا سامان کو کھینچنے کی ضرورت ہو وہاں پہلے گیئر میں سب سے زیادہ طاقت ہوتی ہے لیکن رفتار کے معاملہ میں پہلے گیئر میں کوئی خاص رفتار نہیں ہوتی۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
ہجری کیلنڈر کے مطابق پاکستان کب معرض وجود میں آیا؟
- 1365 ہجری
- 1366 ہجری
- 1367 ہجری
- 1368 ہجری
- B
-
ہجری کیلنڈر کے مطابق پاکستان 27 رمضان المبارک 1366 ہجری کو معر ض وجود میں آیا۔ عیسوی کیلنڈر کے مطابق پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔
نوبل پرائز کتنی کیٹگری میں دیا جاتا ہے؟
- 05
- 06
- 07
- 08
- B
-
نوبل پراز کُل چھ کیٹگری میں دیا جاتا ہے جن میں فزکس، کیمسٹری، ادب، فزیالوجی / میڈیسن،معاشیات اور امن شامل ہیں۔
کس ملک نے سب سے پہلے بُرھاپے کی پنشن متعارف کروائی؟
- جاپان
- عراق
- جرمنی
- امریکہ
- C
-
جرمنی کے چانسلر اوٹو وون بسمارک نے 1889 میں 65 سال کی عمر کے افراد کیلئے پنشن متعارف کروائی۔
سائنس دان آئزک نیوٹن کا تعلق کس ملک سے تھا؟
- انگلینڈ
- روس
- اٹلی
- فرانس
- a
-
آئزک نیوٹن کا تعلق انگلینڈ ، برطانیہ سے تھا۔آپ ایک ریاضی دان، ماہر فلکیات، فلاسفر اور کیمیا دان تھے۔آئزک نیوٹن نے 1665-1666 میں کشش ثقل کا قانون متعارف کروایا۔آئزک نیوٹن نے 1687 میں حرکت کے تین قوانین متعارف کروائے۔یہ قوانین پہلی بار 5 جولائی 1687 کو شائع کئے گئے۔
ڈراما “انار کلی “کس نے لکھا؟
- امتیاز علی تاج
- اشفاق احمد
- احسان دانش
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امتیاز علی تاج پاکستان کے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ر کلی ڈرامہ آپ نے 22 سال کی عمر میں لکھا لیکن یہ ڈرامہ پہلی بار 1932 میں شائع ہوا۔امتیاز علی تاج کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز بھی دیا گیا۔
ایشیا کے 14 بلند ترین پہاڑوں میں سے کتنے پاکستان واقع ہیں؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- C
-
یہ تمام کے تما م پانچ پہاڑ گلگت بلتستان، پاکستان میں واقع ہیں۔ان پانچ پہاڑو ں کے نام اور اونچائی درج ذیل ہے۔
کے ٹو پہاڑ کی اونچائی 8311 میٹرز ہے۔
نانگا پربت پہاڑ کی اونچائی 8126 میٹرز ہے۔
گشر برم ون کی اونچائی 8080میٹرز ہے۔
گشر برم ٹو کی اونچائی 8035 میٹرز ہے۔
بروڑ پیک کی اونچائی 8051 میٹرز ہے۔
پاکستان میں کتنے بڑے صحرا ہیں؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- C
-
صحرائے تھر سندھ میں واقع ہے۔ صحرائے تھل پنجاب میں واقع ہے۔صحرائے چولستان پنجاب میں واقع ہے۔ صحرائے خاران بلوچستان میں واقع ہے۔صحرائے کٹپان گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
قرآن مجید میں کونسا حروف تہجی زیادہ استمعال ہوا ہے؟
- ا (الف)
- ب
- س
- د
- a
-
قرآن مجید میں زیادہ دہرائے جانے والے حروف تہجی دررج ذیل ہیں۔
(ا)قرآن مجید میں 43542 بار دہرایا گیا ہے۔
(ل) قرآن مجید میں 38191 بار دہرایا گیا ہے۔
(ن) قرآن مجید میں 27270 بار دہرایا گیا ہے۔
(م) قرآن مجید میں 26735 بار دہرایا گیا ہے۔
(و) قرآن مجید میں 24813 بار دہرایا گیا ہے۔
تحریک طالبان کا آغاز کب ہوا؟
- 1992
- 1993
- 1994
- 1995
- C
-
تحریک طالبان کی بنیا د ملا عمر نے رکھی۔تحریک طالبان کو ستمبر 1994 میں افغانستان کے شہر قندھار سے شروع کیا گیا۔اس تحریک میں اکثریت پشتون افغانستان کے پشتون علاقوں کے طالب علموں کی تھی جس وجہ سے اسے تحریک طالبا ن کا نام دیا گیا۔تحریک طالبان کا ہیڈ آفس قندھار میں ہے۔