Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

موجودہ اسپیکر سندھ اسمبلی کون ہے؟

  • اویس قادر شاہ
  • آغا سراج دُرانی
  • مراد علی شاہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اویس قادر شاہ 25 فروری 2024 سے بطور اسپیکر سندھ اسمبلی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ سید خورشید احمد شاہ کے صاحبزادے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) سے ہے۔موجودہ سندھ اسمبلی 16 ویں سندھ اسمبلی ہے۔سندھ اسمبلی کوآئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کیا گیا۔پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق سندھ اسمبلی 168 نشستوں پر مشتمل ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں ، 29 نشستیں خواتین اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs

موجودہ وزیر داخلہ پاکستان کون ہے؟

  • رانا ثناءاللہ
  • سیدمحسن رضا نقوی
  • خواجہ محمد آصف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • محسن رضا نقوی مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر داخلہ پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ بطور نگران وزیر اعلی پنجاب اور چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دُنیا میں پہلا موبائل فون کب بنایا گیا؟

  • 1973
  • 1983
  • 1990
  • 1992
  • a
  • دُنیامیں پہلا موبائل فون موٹرولا نے 3 اپریل 1973 کو نیو یارک میں تیار کیا۔اس موبائل فون کا وزن 2 کلو گرام تھا۔دُنیا کی تاریخ میں پہلی ٹیلی فون کال کا دورانیہ تقریبا 43 سیکنڈ تھا۔پہلا سیلولر نیٹ ورک این ٹی ٹی ہے جسے جاپان نے 1979 کو لانچ کیا۔این ٹی ٹی کا پورا نام نیپون ٹیلی گراف اینڈ ٹیلی فون ہے۔حالیہ سروے کے مطابق دُنیامیں تقریبا 90 فیصد لوگ کم از کم ایک موبائل فون رکھتے ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs

موجودہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہے؟

  • سبطین خان
  • ظہیر اقبال چنار
  • سیدغلام مصطفی شاہ
  • ان میں سےکوئی نہیں
  • b
  • ظہیر اقبال چنارمورخہ 24 فروری 2024 سے بطور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ سال 2024 کے الیکشن میں حلقہ پی پی 253 بہاولپو سے ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔موجودہ قومی اسمبلی پنجاب کی 18 اسمبلی ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہے؟

  • اویس قادر شاہ
  • عبدالخالق خان
  • ملک محمد احمد خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • چ
  • ملک احمد خان 24 فروری 2024 سے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پنجاب اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

موجودہ وزیر خزانہ پاکستان کون ہے؟

  • اسحاق ڈار
  • محمد اورنگزیب
  • ڈاکٹر شمشاد اختر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • محمد اورنگزیب 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خزانہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایک سیاستدان نہیں ہیں۔آپ کو بطور ٹیکنو کریٹ وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔آپ پیشے کے اعتبار سے ایک بینکر ہیں۔آپ حبیب بینک لمیٹڈ میں بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔اس کے علاوہ آپ انٹرنیشنل بینک میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں جن میں سٹی بینک، جے پی مورگن بینک وغیرہ شامل ہیں۔آپ جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

موجودہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کون ہے؟

  • سید غلام مصطفی شاہ
  • زاہد اکرم دُرانی
  • مرزا محمد آفریدی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سید غلام مصطفی شاہ یکم مارچ 2024 سے بطور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 21ویں ڈپٹی سپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Affairs MCQs

موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی کون ہے؟

  • راجا پرویز اشرف
  • محمد صادق سنجرانی
  • سردار ایاز صادق
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

Who is current Chief Minister of Sindh?

  • Murad Ali Shah
  • Qaim Ali Shah
  • Maqbool Baqir
  • None of these
  • a
  • Murad Ali Shah is serving as Chief Minister of Sindh since 23rd February 2024. He is selected third time Chief Minister of Sindh. He belongs to Pakistan People’s Party. He has also served as Minister of Irrigation Sindh and Minister of Finance Sindh.

View More Details >>
1 2 3 66