- سیکشن صفر
- سیکشن ون
- سیکشن ٹو
- سیکشن تھری
- d
-
صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کےسیکشن 3 تحت کوئی بھی شخص بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے کسی بھی عوامی مقام پر گاڑی / بائیک / موٹر وہیکل وغیرہ نہیں چلا سکتا۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
دوسری گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
- 1928
- 1929
- 1930
- 1931
- d
-
کُل تین گول میز کانفرنسز منعقد ہوئیں۔جن میں پہلی گول میز کانفرنس 12 نومبر 1930 کو منعقد ہوئی۔ دوسری گول میز کانفرنس 7 ستمبر 1931 کو منعقد ہوئی اور تیسری گول میز کانفرنس 17 نومبر 1932 کو منعقد ہوئی۔
گُو گل ایک ـــــــــ ہے۔
- سرچ انجن
- سافٹ ویئر
- ہارڈ ویئر
- موبائل ایپلیکیشن
- a
-
گُوگل ایک سرچ انجن ہے جسے 4 ستمبر 1998 کو لیری پیج اور سرجی برِن نے متعارف کروایا۔لیری پیج کا تعلق امریکا اور سرجی برِن کا تعلق رُوس سے ہے۔گُوگل ایک امیریکن بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ہے۔گُوگل کے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سُندر پشائی ہے۔
ٹی بی انسانی جسم کے کس عُضو کو متاثر کرتی ہے؟
- دل کو
- دماغ کو
- ٹآنگوں کو
- پھیپھڑوں کو
- d
-
ٹی بی، ٹیوبر کلوسز کا مخفف ہے۔یہ جراثیموں سے پھیلنے والی بیماری ہے۔متاثرہ شخص جب چھینکتا ہے، تھوکتا ہے ، بولتا ہے یا کھونسی کرتا ہے تو یہ ییماری ہوا کے ذریعے ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو سکتی ہے۔یہ بیماری پھیپھڑوں کے علاوہ دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ٹی بی کو 24 مارچ 1882 کو ڈاکٹر رابرٹ کُچ نے تشخیص کیا۔
اُسامہ بن لادن کوایبٹ آباد میں ڈھونڈنے میں کس نے سی آئی اے کی مدد کی؟
- ڈاکٹر مجیب الرحمن
- ڈاکٹر شکیل آفریدی
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر عبدالمالک
- B
-
ڈاکٹر شکیل آفریدی نے ایبٹ آباد میں ایک جعلی ہیپاٹائیٹس کی ویکسین کی مہم چلائی۔جس میں اِس نے ویکسینیشن کو بنیاد بنا کر لوگوں کے ڈی این اے حاصل کئے تاکہ ڈی این اے کی مدد سے اُسامہ بن لادن کی موجودگی کو کنفرم کیا جا سکے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کی مخبری پر سی آئی اے نے 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد میں آپریشن کر کے اُسامہ بن لادن کو قتل کیا۔سی آئی آے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کا مخفف ہے۔
جنرل الیکشن 1937 انڈیا کتنے صوبوں میں منعقد کیا گیا؟
- 07
- 11
- 15
- 19
- B
-
جنرل الیکشن 1937انڈیا کے 11 صوبوں میں منعقد کیا گیا۔یہ الیکشن فروری 1937 میں شروع ہوا اور مارچ 1937 میں ختم ہوا۔اس جنرل الیکشن میں تین سیاسی پارٹیوں نے حصہ لیا جس میں آل انڈیا مسلم لیگ، یونینسٹ پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس شامل ہے۔اس الیکشن میں آل انڈیا مسلم لیگ کو 109 نشستوں پر کامیابی ملی، یونینسٹ پارٹی کو 101 نشستوں پر کامیابی ملی اور انڈین نیشنل کانگریس کو707 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی۔
نبی ﷺ کے دندان مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
- غزوہ احد
- غزوہ بدر
- غزوہ خندق
- غزوہ خیبر
- a
-
غزوہ احد ہجری کیلنڈر کےمطابق7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 23 مارچ 625 عیسوی کو لڑا گیا۔اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد 700 تھی جبکہ کفار کی تعداد 3000 تھی۔اس جنگ میں کفار کی جانب سے کمانڈر ابو سفیان جبکہ مسلمانوں کی جانب سے نبی ﷺ تھے۔اس جنگ میں حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی شہید ہوئے۔ اس جنگ / غزوہ میں آپ ﷺ نے علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک تلوار عنایت کی جو کہ ذوالفقار کے نام سے مشہور ہے۔
آنکھ کا حساس ترین حصہ کیا کہلاتا ہے؟
- کورنیا
- آپٹک نَرو
- ریٹینا
- آئرس
- c
-
ریٹینا آنکھ کا حساس ترین اعصابی خلیہ ہے۔یہ آنکھ کے پچھلے حصہ میں واقع ہوتا ہے۔یہ مختلف تصاویر کا موصول کر کے دماغ کو مہیا کرتا ہے۔آنکھ کے بنیادی طور پر سات حصے ہیں جن میں سکلیرا، آئرِس، کورنیا، پیوپلز، لینز، ریٹینا اور آپٹک نرو شامل ہیں۔
دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جس میں سب سے زیادہ ایئر پورٹ ہیں؟
- روس
- چین
- بھارت
- امریکا
- d
-
امریکا میں کُل ایئر پورٹ کی تعداد 13،513 ہے۔امریکا دنیا کا سب سے زیادہ سیر کیا جانے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔
پاکستان کا پہلا نیوکلیئر پاور پلانٹ کہاں قائم کیا گیا؟
- لاہور
- کراچی
- میانوالی
- کوئٹہ
- B
-
کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ پاکستان کا پہلا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے۔اس پاور پلانٹ کو کینڈا کے تعاون سے قائم کیا گیا۔اس پاور پلانٹ کو تعمیر کرنے میں کینڈا کی کمپنی نے نمایاں خدمات سرانجام دیں۔اس پاور پلانٹ کا افتتاح سابقہ کہتے صدر ذوالفقار علی بھٹو نے 28 نومبر 1972 کو کیا۔اس پاور پلانٹ کو کراچی نیوکلیئر پاور کمپلیکس کہتے ہیں۔