General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا کی سب سے لمبی سرحد امریکہ اور۔۔۔۔۔۔کے درمیان ہے۔

  • کینڈا
  • روس
  • ملائیشیا
  • افغانستان
  • a
  • امریکا اور کینڈا کے درمیان جو بارڈر ہے اُسکی لمبائی 8890 کلومیٹر ہے۔اس باؤنڈری لائن کو پہلی بار 3 ستمبر 1783 کو قائم کیا گیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

آئین پاکستان 1973 کو کب نافذ کیا گیا؟

  • جنوری 1973
  • مارچ 1973
  • اپریل 1973
  • اگست 1973
  • d
  • آئین پاکستان 1973 کا ڈرافٹ 20 اکتوبر 1973 کو تیار کیا گیا۔آئین پاکستان 1973 کو 10 اپریل 1973 کو اسمبلی میں منظور کیا گیا اور 14 اگست 1973 کو باقاعدہ کو پر آئین پاکستان 1973 کو ملک میں نافذ کر دیا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

سفر معراج کے دوران چوتھے آسمان پر نبی ﷺ کی ملاقات کِس سے ہوئی؟

  • داود علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • ادریس علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • C
  • پہلے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات آدم علیہ السلام سے ہوئی۔ دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات عیسی علیہ السلام اور یحیی علیہ السلام سے ہوئی۔تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات یوسف علیہ السلام سے ہوئی۔چوتھے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ادریس علیہ السلام سے ہوئی۔ پانچویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ہارون علیہ السلام سے ہوئی۔چھٹے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات موسی علیہ السلام سے ہوئی۔ساتویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کہاں واقع ہے؟

  • سویزر لینڈ
  • گرین لینڈ
  • انگلینڈ
  • فن لینڈ
  • B
  • گرین لینڈ ڈنمارک اور براعظم شمالی امریکہ میں واقع ہے۔یہ جزیرہ2166 ملین مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

بھارت سرکار نے بھارتی آئین سے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو کب ختم کیا؟

  • اگست 2019
  • ستمبر 2019
  • اکتوبر 2019
  • نومبر 2019
  • A
  • آرٹیکل 370 کو 17 نومبر 1952 کو ریاست مقبوضہ کشمیر پر لاگو کیا گیا۔بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 کشمیریوں کا اس بات کی اجازت دیتا تھا کہ کشمیری اپنا آئین خود بنا سکتے ہیں۔اور یہ آرٹیکل کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کرتا تھا۔ یہ آرٹیکل کشمیریوں کو الگ ریاست کو 50 فیصد حقوق فراہم کرتا تھا۔
    آرٹیکل 35 اے کو 1954 میں صدارتی کے تحت نافذ کیا گیا۔یہ آرٹیکل تصدیق کرتا تھا کہ کشمیر ایک الگ ریاست ہے۔یہ آرٹیکل اس بات کی نشاندہی کرتا تھا کہ کوئی بھی ایسا شخص جس کا تعلق کشمیر سے نہیں ہے وہ یہاں گورنمنٹ ملازمت نہیں کر سکتا، زمین جائیداد نہیں خرید سکتا اور ایک مقامی باشندے کے برابر حقوق حاصل نہیں کر سکتا۔بھارتی آئین کا آرٹیکل 35 اے کشمیریوں کو الگ ریاست کے 100 فیصد حقوق فراہم کرتا ہے۔یہ دونوں آرٹیکل بھارت نے 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین سے ختم کر دیئے۔اور کشمیریوں کو اُن کے حقوق سے محروم کر دیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

آئی ایم ایف کتنے ممبر ممالک پر مشتمل ہے؟

  • 160
  • 175
  • 185
  • 190
  • d
  • آئی ایم ایف ، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کا مخفف ہے۔آئی ایم ایف کو 27 دسمبر 1945 کو قائم کیا گیا۔آئی ایم ایف یونائیٹڈ نیشن کی ایک ایجنسی ہے۔آئی ایم ایف کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن ڈی سی ، یو ایس اے میں ہے۔پاکستان بھی آئی ایم ایف کے ممبرز میں شامل ہے۔آئی ایم ایف کا بنیادی مقصد بنیادی مقصد بین الاقوامی تجارت کو فروغ دینا ہے، آئی ایم ایف کے ممبر ممالک کو مالی طور پر مستحکم ہونے کیلئے مدد فراہم کرنا ہے اور غربت کا خاتمہ ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے؟

  • کراچی
  • پشاور
  • لاہور
  • کوئٹہ
  • C
  • مسجد وزیر خان 17 ویں صدی میں بنائی گئی مسجد ہے۔پنجاب کا ایک وائسرائے ہوا کرتا تھا جس کا نام حکیم علم الدین انصاری تھا جو وزیر خان کے نام سے مشہور تھا۔اُسی شخص کے نام کی مناسبت سے اِس مسجد کا نام مسجد وزیر خان رکھا گیا۔ اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تعمیر کروایا۔اس مسجد کے 4 مینار ہیں۔ہر مینار کی اونچائی تقریبا 107 فٹ ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

مندرجہ ذیل میں سے کونسا ملک سطح سمندر سے نیچے واقع ہے؟

  • انگلینڈ
  • ہالینڈ
  • سویزرلینڈ
  • فِن لینڈ
  • B
  • ہالینڈ یُو کے میں واقع ہے۔ہالینڈ نِیدر لینڈز کا حصہ رہ چکا ہے۔ہالینڈ کے کُل رقبہ کا تیسرا حصہ سطح سمندر سے نیچے واقع ہے۔ہالینڈ سطح سمندر سے 6.76 میٹرز نیچے واقع ہے۔اس وقت پوری دُنیا میں 30 کے قریب ممالک سطح سمندرسے نیچے واقع ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ترکی کا کتنے فیصد حصہ یورپ میں واقع ہے؟

  • 10
  • 20
  • 30
  • 40
  • A
  • ترکی دو براعظموں میں واقع ملک ہے۔ایک حصہ براعظم ایشیا میں واقع ہے اور دوسرا حصہ براعظم یورپ میں واقع ہے۔ترکی کے کُل رقبہ کا 10 فیصد براعظم یورپ میں آتا ہے اور ترکی کی کُل آبادی کا 3 فیصد براعظم یورپ میں آتا ہے۔ترکی کا وہ حصہ جو براعظم یورپ میں آتا ہے اُسے تھریس کہتے ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کتوں کی مدد سے تلاش کو کیا کہتے ہیں؟

  • فزیکل سرچ
  • ٹیکنیکل سرچ
  • کینائن سرچ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • بلڈنگ کے گِر جانے کی صور ت میں یا کسی ملبے میں سے پھنسے ہوئے زندہ یا مردہ متاثرین کو نکالنے کیلئے چار طریقہ کار کی مدد سے تلاش / سرچ کی جاتی ہے۔اُن چار طریقہ کار میں ٹیکنیکل سرچ، کینائن سرچ، وائڈ سرچ اور فزیکل سرچ شامل ہیں۔

View More Details >>