- ڈائجسٹو سسٹم
- کارڈیک سسٹم
- نروس سسٹم
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
مرگی کا مرض ایک ایسا مرض ہے جو خود کو بار بار دہراتا ہے۔اگر علاج نہ کروایا جائے تو دورہ دوبارہ پڑ سکتا ہے۔مِرگی کا مرض کیلشیئم لیول کم ہونے، سر میں چوٹ لگنے، بے ہوشی والی دوائی کے استمعال وغیرہ سے بھی لاحق ہوسکتا ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان میں ہائی کورٹس کی تعداد کتنی ہے؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- B
-
ہر صوبہ میں ایک ہائی کورٹ موجود ہے۔ہر صوبہ کے دارالحکومت میں اُس صوبہ کا ہائی کورٹ ہوتا ہے۔پاکستان میں کُل 5 ہائی کورٹس ہیں۔جن میں لاہور ہائی کورٹ، کراچی ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، کوئٹہ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ شامل ہیں۔
سب سے زیادہ لمبے عرصہ تک کون آرمی چیف کے عہدہ پر رہے؟
- جنرل ضیاء الحق
- جنرل پرویز مشرف
- جنرل ایوب خان
- جنرل یحیی خان
- a
-
جنرل ضیاء الحق پاکستان آرمی کے دوسرے آرمی چیف تھے۔آپ یکم مئی 1976سے 17 اگست 1988 تک آرمی چیف آف پاکستان رہے۔انھوں نے بطور آرمی چیف آف پاکستان 12 سال 5 مہینہ اور 19 دن خدمات سرانجام دیں۔
نپولین بَونا پارٹ کس ملک کا بادشاہ تھا؟
- روس
- اسپین
- اٹلی
- فرانس
- d
-
نپولین 15 اگست 1769 کو پیدا ہوائے اور 5 مئی 1821 کو وفات پائی۔نپولین نے 1785 میں فرانسیسی فوج میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ شمولیت اختیار کی۔نپولین ایک فرانسیسی ملٹری کمانڈر اور سیاستدان تھا۔نپولین نے جدید فرانسیسی ریاستوں کی بنیاد رکھی۔نپولین نے مصر پر قبضہ کیا اور اس دوران مصر اورفلسطین کے ان گنت مسلمانوں کو قتل کروایا۔واٹر لو معرکہ کے دوران 1815 نے برطانیہ نے نپولین کو گرفتار کر لیا اور سینٹ ہیلینا نامی جزیرہ پر قید کردیا۔اور اُسی جزیرہ پر نپولین کی موت واقع ہوئی۔
نارمل حمل کا دورانیہ عموما کتنے ہفتوں تک ہوتا ہے؟
- 36
- 38
- 40
- 42
- C
-
پہلے بچے کی پیدائش میں نارمل حمل کا دورانیہ 42-40 ہفتوں تک بھی ہو سکتا ہے۔اگر بچہ 37 ہفتوں سے پہلے پیدا ہو جائے اسے پری میچور بے بی کہا جاتا ہے۔اگر بچہ 39 ہفتوں سےپہلے پیدا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے اس بچے کو سانس
سے متعلقہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
ایسے حالات میں بچے کو این آئی سی یو میں رکھنا چاہیئے۔
تانڈہ ڈیم کہاں واقع ہے؟
- میانوالی
- پشاور
- صادق آباد
- کوہاٹ
- D
-
تانڈہ ڈیم کو تانڈہ جھیل بھی کہا جاتا ہے۔یہ ایک چھوٹا سا ڈیم ہے۔جو کوہاٹ صوبہ خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔اس ڈیم کا افتتاح ایوب خان نے 1962 میں کیا اور اس ڈیم کو 17 جولائی 1967 کو آپریشنل کر دیا گیا۔
نوبل پرا ئز پہلی بار کب دیا گیا؟
- 1900
- 1901
- 1935
- 1936
- B
-
نوبل پرائز کو 1885 میں قائم کیا گیا۔ پہلا نوبل پرائز 10 دسمبر 1901 میں فزکس کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے کی بنا ء پر سٹوک ہولم کو دیا گیا۔ سٹوک ہولم کا تعلق سویڈن سے تھا۔نوبل پرائز صرف 6 کیٹگری میں اعلی خدمات سرانجام دینے پر دیا جاتا ہے جس میں کیمسٹری، فزکس، میڈیسن، ادب، امن اور معاشیات شامل ہیں۔
وائیٹل سائن کی تعداد کتنی ہے؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- C
-
Pulse, Temperature, Breath, Blood Pressure & Pupils
موجودہ وزیر اعلی پنجاب کون ہے؟
- سید محسن رضا نقوی
- مریم نواز شریف
- چوہدری پرویز الہی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
مریم نواز شریف 26 فروری 2024سے بطور وزیر اعلی پنجاب خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
قرآن مجید کے کتنے پارے بسم اللہ سے شروع ہوتے ہیں؟
- 07
- 08
- 09
- 10
- B
-
پہلا پارہ، ، پارہ، پندرہواں پارہ، سترہواں پارہ، اٹھارہواں پارہ، چھبیس واں پارہ، اٹھائیسواں پارہ، انتیسواں پارہ اور تیسواں پارہ۔