Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ذولفقار علی بھٹو کو کب پھانسی دی گئی؟

  • 1976
  • 1978
  • 1979
  • 1980
  • C
  • ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کےچوتھے صدر اور نویں وزیر اعظم گزرے ہیں۔ انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد30 نومبر 1967 کو رکھی۔ آپ 20 دسمبر 1971 سے 13 اگست 1973 تک صدر پاکستان رہے۔ آپ 14 اگست 1973 سے5 جولائی 1977 تک وزیر اعظم پاکستا ن رہے۔ انھیں 4 اپریل 1979 کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Affairs MCQs

پاکستان میں آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ کب منظور ہوا؟

  • 1971
  • 1972
  • 1973
  • 1974
  • B
  • سال1972سے قبل آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ نہیں ہوا کرتا تھا۔آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ 1972 میں متعارف کروایا گیا اور جنرل ٹکا خان پاکستان آرمی کے پہلے آرمی چیف بنے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

پاکستان کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کس شہر میں ہے؟

  • لاہور
  • کراچی
  • کوئٹہ
  • پشاور
  • A
  • نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کا پہلا بڑا ہاکی اسٹیڈیم مانا جاتا ہے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں واقع ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تین بڑے گراؤنڈ ہیں جن میں ہاکی گراؤنڈ، فٹ بال گراؤنڈ اور کرکٹ گراؤنڈ شامل ہیں۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایک وقت میں 45000 تماشائی جمع ہو سکتے ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کی وفات کتنے سال کی عمر میں ہوئی؟

  • 50 سال
  • 69 سال
  • 92 سال
  • 112 سال
  • C
  • لتا منگیشر کا اصل نام ہیما منگیشکر تھا۔آپ 28 فروری 1929 کو اندور، بھارت میں پیدا ہوئیں۔آپ مشہور گلوکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاستدان بھی تھیں۔اِنھوں نے دُنیا کی مختلف زبانوں میں 25000 گیت گائے اور مجموعی طور پر 50،000 کے قریب گیت گائے جو کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ گیت گانے کا ریکارڈ ہے۔اسی وجہ سے ان کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا۔لتا منگیشکر کو سُروں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے۔لتا منگیشیر کو انڈیا کا سب سے بڑا سول ایوارڈ بھارت رتنا سے بھی نوازا گیا۔لتا منگیشکر انڈیا کے مشہور گلوکارہ آشا بھوسلے کی بہن ہیں۔لتا منگیشکر کی موت ممبئی میں 6 فروری 2022 میں کرونا وائرس کیوجہ سے ہوئی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

قائد اعظم کی وفات کب ہوئی؟

  • 1948،ستمبر 11
  • 1948، اکتوبر11
  • 1949، نومبر 11
  • 1950، دسمبر 11
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان سینٹ کے پہلے چیئر مین کون تھے؟

  • حبیب جالب
  • حفیظ جالندھری
  • ایوب خان
  • حبیب اللہ خان
  • d
  • حبیب اللہ خان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔اور آپ صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے تھے۔آپ 6 اگست 1973 ست لیکر 5 اگست 1975 تک چیئرمین سینٹ رہے۔پاکستان کے موجودہ چیئرمین صادق سنجرانی ہیں۔صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئرمین سینٹ کا حلف اٹھایا۔صادق سنجرانی پاکستان سینٹ کے 8 ویں چیئرمین ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آل انڈیامسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟

  • 1904
  • 1905
  • 1906
  • 1907
  • C
  • نواب خواجہ سلیم اللہ نے آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی۔آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کا نام سر سلطان محمد شاہ تھا جنہیں سر آغا خان کے نام سے جانا جاتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

جلد کی کتنی پرت ہوتی ہیں؟

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • B
  • ایپی ڈرمس، ڈرمس اور ہائپو ڈرمس
    جلد کی سب سے بیرونی تہہ ایپی ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی دوسری درمیانی تہہ ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی تیسری سب سے اندرونی تہہ جو جلد کے خلیوں کو ہڈیوں سے ملاتی ہے ہائپو ڈرمس کہلاتی ہے۔

View More Details >>