Everyday Science MCQs Interview MCQs Medical MCQs

رات کا اندھا پن، بیماری کس وٹامن کی کمی کیوجہ سے لاحق ہوتی ہے؟

  • وٹامن اے
  • وٹامن بی
  • وٹامن سی
  • وٹامن ڈی
  • a
  • رات کے اندھے پن کی بیماری میں یا تو رات کو نظر ہی نہیں آتا یا پھر رات کے وقت کم روشنی میں بہت کم نظر آتا ہے۔وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے جلد کی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کے کمزور ہونے کے مسائل درپیش ہو سکتے ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا قومی دن کونسا ہے؟

  • 23 مارچ
  • 25 اپریل
  • 14 اگست
  • 9 ستمبر
  • a
  • قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی تھی ۔ اس لئے اُس دن کی یاد تازہ کرنے کیلئے ہر سال 23 مارچ کو پاکستان ڈے منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کے ٹو کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے؟

  • کو ہمالیہ
  • کوہ قراقرم
  • کوہ ہندو کش
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • کے ٹو دنیا کا دوسرا بلند ترین جبکہ پاکستان کا پہلا بلند ترین پہاڑ ہے۔کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔کے ٹو کی بلندی 8611 میٹرز / 28251 فٹ ہے۔کے ٹو پاکستان کو قومی پہاڑ بھی ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

جامع القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • جامع القرآن کا مطلب ہے قرآن کو جمع کرنے والا۔عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو ذولنورین بھی کہا جاتا ہے

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

روح اللہ کس کا لقب ہے؟

  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • محمد ﷺ
  • a
  • ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔ موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے۔داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Urdu MCQs

غزل کا آخری شعر کیا کہلا تا ہے ؟

  • مقطع
  • مطلع
  • قافیہ
  • ردیف
  • a
  • غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے۔غزل کے لغوی معنی عورتوں کی باتیں کرنا / عورتوں سے باتیں کرنا کے ہیں۔

View More Details >>