- 1893
- 1896
- 1899
- 1900
- a
-
سال 1893 میں برٹش انڈیا کے نمائندہ مورٹیمر ڈیورنڈ اور افغانستان کے بادشاہ عبدا لراحمن خان کے درمیان ڈیورنڈ لائن کا معاہدہ طے پایا ۔ برطانوی ڈپلومیٹ آفیسر کے نام کی مناسبت سے ہی اس باؤنڈری لائن کا نام ڈیورنڈ لائن رکھا گیا۔ڈیورنڈ لائن پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر لائن ہے۔ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ز ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے؟
- عیسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- c
-
قرآن مجید میں موسی علیہ السلام کا ذکر تقریبا 136 بار آیا ہے۔
پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک واقع ہے ؟
- افغانستان
- بھارت
- چین
- ایران
- b
-
پاکستان جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔ پاکستان کے مشرق میں بھارت، مغرب میں افغانستان اور ایران ، شمال مشرق میں چین اور جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔
جنرل قمر جاویدباجوہ کا تعلق پاکستان کی کس رجمنٹ سے تھا ؟
- بلوچ رجمنٹ
- پنجاب رجمنٹ
- آزاد کشمیر رجمنٹ
- سندھ رجمنٹ
- a
-
قمر جاوید باجوہ پاکستان کے موجودہ اور 10 ویں آرمی چیف تھے
یروشلم کن کیلئے مقدس شہر ہے ؟
- مسلمان
- عیسائی
- یہودی
- اوپر والے تمام
- d
-
یروشلم ان تمام کیلئے مقدس شہر ہے کیونکہ یروشلم میں ان سب کے مذہبی مقامات موجو د ہیں۔
کرکٹ بیٹ کی اسٹینڈرڈ لمبائی کتنے انچ ہوتی ہے؟
- 38
- 40
- 42
- 48
- a
-
کرکٹ بیٹ کو پہلی بار 1624 میں ڈیزائن کیا گیا۔ایک کرکٹ بیٹ کی اسٹینڈرڈ لمبائی 38 انچ یا 96.52 سینٹ میٹرز اور اسٹینڈرڈ چوڑائی 4.25 انچ ہوتی ہے۔
پاکستان کی پہلی ایئر لائن کونسی تھی؟
- اوریئنٹ ایئر لائن
- پاکستان ایئر لائن
- قطر ایئر لائن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اوریئنٹ ایئر لائن پاکستان کی پہلی پرائیویٹ اور پہلی پبلک ایئر لائن ہے۔جبکہ پی آئی اے نے پہلی پرواز 7 جون 1954 کو کراچی سے ڈھاکہ کیلئے لی۔
دنیا میں سب سے پہلے کاغذی کرنسی کس نے متعارف کروائی ؟
- بھارت
- روس
- انڈونیشیا
- چین
- d
-
دنیا میں سب سے پہلے کرنسی نوٹ بھی چین نے ایجاد کئے/ متعارف کروائے۔
مارکو پولو ایک مشہور ـــــــــ تھا۔
- سائنسدان
- سیاستدان
- سفر دان
- انجینئر
- c
-
مارکو پولو کا پورا نام ، مارکو ایملی پولو تھا۔اس کا تعلق اٹلی سے تھا۔
دُنیا میں سب سے زیادہ اخبارات کس ملک میں شائع ہوتے ہیں؟
- پاکستان
- بھارت
- جاپان
- چین
- b