- ڈیورنڈ لائن
- لائن آف کنٹرول
- ایم سی ماہن لائن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی لمبائی 861 کلومیٹر ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
فرینڈز ناٹ ماسٹرز ، کتاب کس نے لکھی ؟
- ایوب خان
- یحیی خان
- ضیاءالحق
- پرویز مشرف
- a
-
صدر پاکستان ایوب خان نے کتاب فرینڈز ناٹ ماسٹرز کو 1967 میں شائع کیا۔
یُو این چارٹر کتنے آڑٹیکلز پر مشتمل ہے؟
- 92
- 111
- 137
- 193
- b
-
ہر ملک / آرگنائزیشن وغیرہ کا ایک آئین / قانون ہوتا ہے۔اِسی طرح یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن کا بھی ایک آئین /قانون ہے جسے یُو این چارٹر / یونائیٹڈ نیشن چارٹر کہا جاتا ہے۔یُو این ، یونائیٹڈ نیشن کا مخفف ہے۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر کا مسودہ/ڈرافٹ 14 اگست 1941کو تیار کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر پر کو 26 جون 1945 کو منظور کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا اور 24 اکتوبر 1945 کو ہی یونائیٹڈ نیشن چارٹر کو نافذ کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر 19 باب اور 111 آرٹیکلز پر مشتمل ہے۔
شاہ عبداللطیف کس زبا ن کے شاعر تھے؟
- اردو
- پشوت
- سندھی
- پنجابی
- c
-
شاہ عبداللطیف بھٹائی 18 نومبر 1689 کو ہالہ میں پیدا ہوئے اور یکم جنوری 1752 کو بھٹ شاہ میں وفات پائی۔
آثار قدیمہ ہڑپہ پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے ؟
- لاہور
- لاڑکانہ
- ملتان
- ساہیوال
- d
-
آثار قدیمہ ہڑپہ صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے قریب موجود ہیں۔جس جگہ پر یہ موجود ہیں وہ جگہ ساہیوال ضلع کی تحصیل ہڑپہ کہلاتی ہے۔
کس پیغمبر کی عمر سب سے کم تھی ؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- محمد ﷺ
- a
پاکستان کا جھنڈا کس نے ڈیزائن کیا؟
- حفیظ جالندھری
- سید امیر الدین کدوائی
- محمد علی جوہر
- محمد علی جناح
- b
-
سید امیر الدین کدوائی کے اس ڈیزائن شدہ جھنڈا کو 11 اگست 1947 کو پاکستان کا جھنڈا قرار دیا گیا۔
پاکستان میں پہلا ٹی وی وی اسٹیشن کس شہر میں قائم کیا گیا؟
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- پشاور
- a
-
پاکستان ٹیلی وژن نے 1964 میں بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغا لاہور سے کیا۔ پاکستان ٹیلی وژن نے رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز 1976 میں کیا۔
پاکستان کے آخری گورنر جنرل کون تھے ؟
- محمد علی جناح
- خواجہ ناظم الدین
- غلام محمد ملک
- اسکندر مرزا
- d
-
صاحبزادہ اسکندر علی مرزا پاکستان کے آخری گورنر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے صدر بھی تھے۔اسکندر مرزا تہران ، ایران میں مدفن ہیں۔
ٹیبل ٹینس کس ملک کا قومی کھیل ہے ؟
- نیپال
- آسٹریلیا
- چین
- جاپان
- c
-
پاکستان اور بھارت کا قومی کھیل ہاکی ہے۔دنیا میں سات ممالک ایسے ہیں جن کا قومی کھیل کرکٹ ہے۔