General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا کا سب سے بڑا مذہب کونسا ہے ؟

  • اسلام
  • عیسائیت
  • بدھ مت
  • ہندومت
  • b
  • اس وقت دنیامیں سب سے بڑا مذہب عیسائیت ہے۔ دوسرے نمبر پر سب سے بڑا مذہب اسلام ہے۔تیسرے نمبر پر سب سے بڑا مذہب ہندو مت ہے۔چوتھے نمبر پر سب سے بڑا مذہب بدھ مت ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟

  • کراچی
  • لاہور
  • حیدرآباد
  • اسلام آباد
  • a
  • سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ لاہور کو کالجوں کا شہر اور باغوں کا شہر کا جاتا ہے۔پشاور کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ملتان کو صوفیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی سب سے لمبی موٹر وے کونسی ہے؟

  • ایم-2
  • ایم-5
  • ایم-8
  • ایم-9
  • c
  • ایم -8 موٹر وے سکھر کو گوادر سے ملاتی ہے۔اس موٹر وے کی لمبائی 892 کلومیٹر ہے۔ایم-5موٹر وے ملتان اور سکھر کے درمیان واقع ہے اسکی لمبائی 392 کلومیٹر ہے۔ایم-2 موٹر وے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان واقع ہےاِسکی لمبائی 375 کلومیٹر ہے۔ایم-9موٹر وے کراچی اور حیدر آباد کے درمیان واقع ہے اِسکی لمبائی 136 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

دس روپے کے نوٹ کے پیچھے کس کی فوٹو ہے ؟

  • قراقرم چوٹی
  • بادشاہی مسجد
  • خیبر پاس
  • اسلامیہ کالج پشاور
  • c
  • پچاس روپے کے نوٹ کے پیچھے قراقرم چوٹی کی فوٹو ہے۔ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے قائد اعظم کی فوٹو ہے۔پانچ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے بادشاہی مسجد کی فوٹو ہے۔ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے اسلامیہ کالج پشاور کی فوٹو ہے۔پانچ ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے فیصل مسجد کی فوٹو ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں سب سے پہلے کونسی ریاست شامل ہوئی ؟

  • سوات
  • بہاولپور
  • ہنزہ
  • لسبیلہ
  • b
  • بہاولپور کے نواب ، نواب صادق محمد خان عباسی پنجم نے پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کیا اور 5 اکتوبر 1947 کو شمولیت کا اعلان کیا اور باقاعدہ طور پر 9 اکتوبر 1947 کو پاکستان میں شمولیت کی۔

View More Details >>