- 861 کلومیٹر
- 890 کلومیٹر
- 909 کلومیٹر
- 950 کلومیٹر
- a
-
ایل او سی، لائن، لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے۔ایل اور سی آزاد جموں اینڈ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
خون ایک خاص قسم کا ۔۔۔۔۔۔ہے۔
- کنیکٹو
- کولیکٹو
- نروس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
خون میں تین قسم کے خلئے پائے جاتے ہیں جن میں سفید خلیے ، سرخ خلیے اور پلیٹ لٹس شامل ہیں۔
ایوب نیشنل پارک کہاں واقع ہے ؟
- لاہور
- راولپنڈی
- اسلام آباد
- پشاور
- b
-
ایوب نیشنل پارک کا پرانا نام ٹوپی رکھ پارک تھا۔اس پارک کا نام صدر ایوب خان نے ٹوپی رکھ پارک سے بدل کر ایوب نیشنل پارک رکھ دیا۔ایوب نیشنل پارک 313 ایکڑز پر مشتمل پارک ہے۔
صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد کتنی ہے؟
- 36
- 39
- 42
- 48
- c
-
صوبہ پنجاب میں کُل ڈویژن کی تعداد 11 ہے۔ صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد 42 ہے۔صوبہ پنجاب میں کُل تحصیلوں کی تعداد 157 ہے۔
مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے ؟
- مرزا غالب
- احسان دانش
- میر تقی میر
- فیض احمد فیض
- b
-
احسان دانش کا اصل نام احسان الحق تھا۔انھوں نے تقریبا 100 کے قریب کتابیں لکھیں۔انھیں 1978 میں گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازہ گیا۔
حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
- فیروز کوٹ
- نیلم کوٹ
- نیرون کوٹ
- بہاول کوٹ
- c
-
ہندو حکمرن جس کا نام نیرون تھا اُ سکے نام پر اس علاقہ کا نام نیرون کوٹ رکھا گیا۔اس شہر کا نام 1768 میں تبدیل کر دیاگیا اور نیرون کوٹ سے بدل کر حیدر آباد کر دیا گیا۔
مکہ کب فتح ہوا؟
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- b
-
عیسوی کیلنڈر کے مطابق نبی ﷺ نے مکہ کو 11 دسمبر 629 میں فتح کیا۔
آئس کریم سے سے پہلے کس ملک نے تیار کی ؟
- اٹلی
- چین
- فرانس
- جرمنی
- a
کس بر اعظم میں صحرا نہیں ہے ؟
- ایشیا
- افریقہ
- آسٹریلیا
- یورپ
- d
-
براعظم آسٹریلیا میں گلیشئرز نہیں ہیں۔براعظم جنوبی امریکا میں جزیرے نہیں ہیں۔براعظم انٹارکٹکا میں دریا موجود نہیں ہیں۔
کس ملک کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے ؟
- سعودی عرب
- فلسطین
- ایران
- عراق
- b
-
اللہ تعالی نے بہت سے انبیاء اور پیغمبروں کو فلسطین کی سر زمیں پر بھیجا ، اس لئے اس ملک کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے۔