Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایک نوزائیدہ بچے کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

  • 206
  • 250
  • 300
  • 350
  • c
  • جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُسکے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ ہڈیاں آپس میں جُڑنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور جب بچہ بڑا ہوتا ہے تو اُسکے جسم میں کل 206 ہڈیا ں رہ جاتی ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟

  • رمیز راجہ
  • نجم سیٹھی
  • سید محسن رضا نقوی
  • ذکا اشرف
  • c
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سر سید احمد خان کا اصل نام کیا تھا؟

  • سید محمد تقوی
  • سید احمد تقوی
  • احمد رضا تقوی
  • احمد شاہ نقوی
  • b
  • سر سید احمد خان کا اصل نام سید احمد تقوی بن سید محمد متقی ہے۔آپ 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

میانمار کا پرانا نام کیا تھا؟

  • برما
  • فلپائن
  • حبشہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • میانمار کا پرانا نام برما تھا۔1989 میں برما میں فوجی حکومت قائم ہوئی جس نے برما کا نام برما سے تبدیل کر کے میانمار کر دیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

وہ کونسا ملک ہے جس کا بارڈر 14 ممالک کے ساتھ ہے ؟

  • چین
  • روس
  • جاپان
  • امریکہ
  • b
  • روس کا بارڈر 14 ممالک کے ساتھ ہے جس میں آذر بائیجان، بیلا روس، شمالی کوریا، چین، استونیا، فن لینڈ، قازقستان، لیٹویا، لیتھونیا، منگولیا، ناروے، پولینڈ ، جارجیا اور یو کرین شامل ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

کالا باغ ڈیم کس صوبہ میں واقع ہے؟

  • ملتان
  • میانوالی
  • بھکر
  • بہاولپور
  • b
  • صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جس کا نام میانوالی ہے وہاں ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کا نام کالا باغ ہے۔جہاں اس ڈیم کو بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور اُس علاقہ کے نام کی منسبت سے اس ڈیم کا نام کالا با غ ڈیم رکھا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا ؟

  • 1960
  • 1962
  • 1965
  • 1979
  • a
  • سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 میں طے پایا۔یہ پانی سے متعلقہ تنازع تھا جسے ورلڈ بینک نے اپنے آپکو ثالث / ضمانتی رکھتے ہوئے حل کروایا۔سندھ طاس معاہدہ کی رو سے پاکستان اور انڈیا کو دریا تقسیم کر دیئے گئے۔سندھ طاس معاہدہ / انڈس واٹر ٹریٹی میں پاکستان کی جانب سے صدر پاکستان ایوب خان اور بھارت کی جانب سے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے نمائندگی کی۔

View More Details >>
Interview MCQs

پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟

  • صحرائے خاران
  • صحرائے تھل
  • صحرائے کٹپان
  • صحرائے تھر
  • d
  • صحرائے تھر کا کُل رقبہ 175000 مربع کلومیٹر ہے۔یہ صحرا پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک میں واقع ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

گلگت بلتستان کا پہلا گورنر کون تھا؟

  • شاہ محمود قریشی
  • شیخ رشید احمد
  • قمر زماں کائرہ
  • فضل الرحمن
  • c
  • گلگت بلتستان کو 29 اگست 2009 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔قمر زمان قائرہ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ آپ 16 ستمبر 2009 سے 22 مارچ 2010 تک گورنر گلگت بلتستان رہے۔

View More Details >>