Interview MCQs Islamic Study MCQs

زکوۃ کب فرض ہوئی ؟

  • 2 ہجری
  • 3 ہجری
  • 4 ہجری
  • 5 ہجری
  • a
  • سونے پر زکوۃ کا نصاب ساڑھے سات تولہ ہے۔ چاندی کیلئے زکوۃ کا نصاب ساڑھے باون تولہ ہے۔بکریوں کی صورت میں 40 بکریوں پر زکوۃ واجب ہو گی۔

View More Details >>
International Affairs MCQs Interview MCQs

اگست 6، 1945 کو امریکا نے جاپان پر جو ایٹم بم پھینکا ، اُسکا کیا نام تھا؟

  • فیٹ مین
  • لٹل بوائے
  • لٹل بے بی
  • فیٹ گرل
  • b
  • امریکا نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان دو بم گرائے۔پہلا بم 6لٹل مین6 اگست 1945 کو ہیروشیما پر گرایا اور دوسرا بم فیٹ مین 9 اگست 1945 کو ناگا ساکی پر گرایا گیا۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ایف آئی اے کے کتنے ونگ ہیں؟

  • 04
  • 05
  • 06
  • 07
  • c
  • ایف آئی اے کے ونگز میں کرائم ونگ، امیگریشن ونگ، ٹیکنیکل ونگ، لیگل ونگ، ایڈمنسٹریشن ونگ اور نیشنل ریسپانس سینٹر فار سائبر کرائم ونگ شامل ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

بہاولنگر کا پرانا نام کیا تھا؟

  • روجھان والی
  • لائل پور
  • منٹگمری
  • کیمبل پور
  • a
  • بہاولنگر کا پرانا نام روجھان والی بستی تھا۔1904 میں یہ نام نواب بہاول خان پنجم کے نام کی مناسبت سے بہاولنگر کر دیا گیا۔

View More Details >>