- F10
- F11
- F12
- F13
- c
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
قرآن مجید میں سب سے بڑا ظلم کسے قرار دیا گیا؟
- چوری
- شرک
- قتل
- گالی گلوچ
- b
-
اللہ تعالی نے قرآن مجید کی سورہ لقمان آیت نمبر 13 میں شرک کو ظلم عظیم قرار دیا ہے۔
الہامی کتاب زبور کس نبی پر نازل ہوئی؟
- داؤد علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- محمدﷺ
- a
-
زبور دوسری الہامی کتا ب ہے جو داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔
توحید کا اُلٹ کیا ہے؟
- چوری
- زنا
- شرک
- جھوٹ
- c
-
شرک کی تین اقسام ہیں جن میں شرک بالذات، شرک باالصفات اور شرک بالعبادات شامل ہیں۔
پاکستان میں باغوں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- پشاور
- اسلام آباد
- سرگودھا
- a
-
لاہور کو کالجوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
گڈانی کا ساحل کہاں واقع ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- خیبرپختونخواہ
- b
-
گڈانی کا ساحل بلوچستان میں ضلع حب میں واقع ہے۔
ای میل کس کا مخفف ہے؟
- الیکٹرونک میل
- الیکٹریکل میل
- الیکٹرک میمو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
الیکٹرانک میل سے مراد ایسا پیغام ہے جو برقی لہروں کی ذریعہ پہنچایا جائے۔
"ای ٹیسٹ اکیڈمی" کا نام بھی "ای میل" کی طرز پر رکھا گیا ہے۔ ای ٹیسٹ مخفف ہے "الیکٹرانک ٹیسٹ" ہے۔ کہ ایسی اکیڈمی جو آن لائن امیدواران کو تحریری امتحان پاس کرنے کیلئے مواد / ڈیٹا فراہم کرے۔
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟
- اسمعیل محمد بخاری
- محمد اسمعیل بخاری
- محمد ابن اسمعیل البخاری
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
امام رحمتہ اللہ علیہ 20 جولائی 810 کو بخارا ، ازبکستان میں پیدا ہوئے اور یکم ستمبر 1870 کو اسمولی ازبکستان میں وفات پائی۔امام بخاری نے 7563 احادیث پر ترتیب دیں
نبی ﷺ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
- قریشی
- ہاشمی
- بنو عدی
- بنو سعد
- b
-
آخری نبی محمد ﷺ کے والد کا نام عبداللہ اور والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔آپ ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب اور دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔آپﷺ کا نام محمد آپ ﷺ کے دادا نے رکھا جبکہ آپ کا نام احمد آپ ﷺ کی والدہ نے رکھا۔آپ ﷺ پر 40سال کی عمر میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
لعل شہباز قلندر کا اصل نام کیا تھا؟
- سید عثمان مروندی
- عثمان فاروقی
- سید احمد حسن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آپ ایک صوفی شاعر تھے ۔آپ مرند ، ایران میں پیدا ہوئے اور سیہون پاکستان میں وفات پائی۔