Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کیے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے؟

  • لاہور
  • سرگودھا
  • ملتان
  • کراچی
  • b
  • سرگودھا کو پاکستان کا کیلیفورنیا بھی کہا جاتا ہے۔سرگودھا شہر کو 1940 میں قائم کیا گیا۔ سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس ہے اور سرگودھا کی اسی سٹریٹیجک پوزیشن کی وجہ سے اسے شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs

Who is current Chairman of the Joint Chiefs of Staff Committee?

  • General Nadeem Ahmed
  • General Muhammad Amir
  • General Babar Iftikhar
  • General Sahir Shamshad Mirza
  • d
  • He is 18th Chairman of the Joint Cheifs of Staff Committee. He is serving as Chairman of the Joint Chief of Staff Committee since 27th November 2022.

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں سب سے زیادہ کونسی زبان بولی جاتی ہے؟

  • پنجابی
  • اردو
  • سرائیکی
  • پشتو
  • a
  • پاکستان میں سب سے زیا دہ بولی جانے والی زبانیں پنجابی، پشتو، سندھی، سرائیکی، اردو اور بلوچی بالترتیب ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

نماز جنازہ کیا ہے؟

  • سنت موکدہ
  • فرضِ کفایہ
  • واجب
  • غیر واجب
  • b
  • فرض کفایہ کا مطلب ایسا فرض ہے جسے چند لوگ بھی ادا کر دیں تو سب کی جانب سے ادا ہو جاتا ہے۔ نماز جنازہ ایسی نماز ہے جس میں آذان، تکبیر اور سجدہ نہیں ہوتا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

سارک میں کتنے ممالک شامل ہیں؟

  • 07
  • 08
  • 09
  • 10
  • b
  • سارک ، ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن کا مخفف ہے۔ا س میں کل ممبر ممالک کی تعداد 8 ہے جن میں پاکستان ، انڈیا، بنگلہ دیش، افغانستان، مالدیو، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا شامل ہیں۔

View More Details >>